نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد حسن "ماہر " کے عہدے پر فائز

    حسن ہماری محفل کے میمبر تو کافی پرانے ہیں ۔۔ لیکن ریگیولر نئے نئے ہوئے ہیں ۔۔:tounge: اور اس ہی وجہ سے مہارت بھی حاصل کر لی ہے ۔۔:) امید ہے کہ اب یونہی آتے رہیں گے ۔۔ اور ترقی پاتے رہیں گے ۔۔:)
  2. سارہ خان

    " عشق " پر اشعار

    چلنے کا حوصلہ نہیں، رُکنا محال کر دیا عشق کے اس سفر نے تو مُجھ کو نڈھال کر دیا ملتے ھوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئی اُس نے مگر بچھڑتے وقت کوئی اور سوال کر دیا اے میری گُل زمیں تُجھے چاہ تھی اک کتاب کی اہل کتاب نے مگر، کیا تیرا حال کر دیا ممکنہ فیصلوں میں اک حجر کا فیصلہ بھی تھا...
  3. سارہ خان

    خانہ جنگی سے دو انچ دور ۔۔ ( جاوید چوہدری )

    کل کے ایکسپریس اخبار سے جاوید چوہدری کا کالم ۔۔ ۔
  4. سارہ خان

    مبارکباد سالگرہ مبارک ضبط

    اب سے آدھے گھنٹے یعنی 9 نومبر کو ضبط کی سالگرہ ہے ۔۔ آدھے گھنٹے پہلے وش کر رہی ہوں کہ پتا نہیں پھر نیٹ ہو نہ ہو ۔۔:cat: سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ضبط ۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. سارہ خان

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    قیمہ بھری ہری مرچیں قیمہ۔ آدھا کلو بڑی ہری مرچیں۔ چار عدد کوکنگ آئل۔ ڈیڑھ پاؤ پیاز۔ تین چھٹانک لہسن۔ بارہ جوے پسا ہوا گرم مصالحہ۔ ایک چائے کا چمچہ ادرک۔ ایک چھوٹی گانٹھ ہرا دھنیا، پودینہ۔ چند پتے نمک۔ حسب ذائقہ مرچوں کو دھو کر ان کے اوپری حصوں کو تھوڑا کاٹ لیں۔ قیمہ، مسالہ، پیاز،...
  6. سارہ خان

    چکن اور ویجیٹیبل میکرونیز

    چکن اور ویجیٹیبل میکرونیز میکرونی---ایک پیکٹ چکن، بغیر ہڈی کے--- 1/2 کلو لہسن، ادرک---1 چائے کا چمچ گاجر--- 2 عدد شملہ مرچ--- ایک بند گوبھی- ایک چھوٹی، باریک کٹی ہوئ مٹر--- ایک پیالی آپ ہری پیاز، کارنز یا کوئ اور سبزی بھی شامل کر سکتے ہیں یہ آپ کی اپنی پسند پر منحصر ہے-...
  7. سارہ خان

    بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں

    تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں دل کے زخم مٹانے کو آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی نرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں...
  8. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    ذہانت آزمائیے 1 کی بھرپور کامیابی کے بعد ذہانت آزمائے 2 شروع کیا جا رہا ہے ۔۔ کیونکہ وہ دھاگہ اپنی میعاد کب کی پوری کر چکا ہے ۔۔ اور پھر وہاں معلوماتی سوالات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔۔ تو اس کو ان ہی سوالات کے لئے رکھتے ہیں ۔۔:) جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس ذہن ہے۔۔:tounge: وہ یہاں تشریف...
  9. سارہ خان

    مبارکباد ضبط کی محفل پر پہلی سالگرہ ۔۔

    ہماری محفل کے موسٹ ریگیولر اور ایکٹو میمبر ۔۔ ضبط ۔۔ آج سے 1 سال پہلے 8 آکتوبر کو محفل پر وارد بلکہ نازل ہوئے تھے ۔۔:tounge: ;)۔۔ اور آہستہ آہستہ پوسٹس کی رفتار میں بہت سے میمبرز کو پیچھے چھوڑ گئے ۔۔ اور حال ہی میں انکل ممتاز بھی بن چکے ہیں ۔۔ ;)۔۔ بہت بہت مبارک ہو ضبط محفل پر پہلی سالگرہ آپ...
  10. سارہ خان

    امجد اسلام امجد ہم تو اسیرِ خواب تھے تعبیر جو بھی تھی

    ہم تو اسیرِ خواب تھے تعبیر جو بھی تھی دیوار پر لِكھی ہُوئی تحریر جو بھی تھی ہر فرد لاجواب تھا، ہر نقش بے مثال مِل جُل كے اپنی قوم كی تصویر جو بھی تھی جو سامنے ہے، سب ہے یہ، اپنے كئے كا پھل تقدیر كی تو چھوڑئیے، تقدیر جو بھی تھی قدریں جو اپنا مان تھیں، نیلام ہو گئیں ملبے كے مول بِك...
  11. سارہ خان

    جب چاندنی بن کر راتوں پر چھاتی ہے ۔۔ (عدنان سمیع )

    http://www.youtube.com/watch?v=RCO6QNB4nag
  12. سارہ خان

    امجد اسلام امجد اِک نام کی اُڑتی خُوشبو میں اِک خواب سفر میں رہتا ہے

    اِک نام کی اُڑتی خُوشبو میں اِک خواب سفر میں رہتا ہے اِک بستی آنکھیں ملتی ہے، اِک شہر نظر میں رہتا ہے کیا اہلِ ہُنر، کیا اہلِ شَرف، سب ٹکڑے، ردّی کاغذ کے اِس دَور میں ہے وہ شخص بڑا جو روز خبر میں رہا ہے پانی میں روز بہاتا ہے اِک شخص دئیے اُمیّدوں کے اور اگلے دن تک پھر ان کے ہمراہ بھنور...
  13. سارہ خان

    محسن نقوی اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں

    اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں کیسے چہرے ہیں جو ملتے ہی بچھڑ جاتے ہیں کیوں تیرے درد کو دیں تہمتِ ویرانئ دل زلزلوں میں تو بھرے شہر اُجڑ جاتے ہیں موسمِ زرد میں ایک دل کو بچاؤں کیسے ایسی رُت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں اب کوئی کیا میرے قدموں کے نِشاں ڈھونڈھے گا تیز آندھی...
  14. سارہ خان

    امجد اسلام امجد آنکھوں کو التباس بہت دیکھنے میں تھے

    آنکھوں کو التباس بہت دیکھنے میں تھے کل شب عجیب عکس مِرے آئنے میں تھے ہر بات جانتے ہُوئے دِل مانتا نہ تھا ہم جانے اعتبار کے کِس مرحلے میں تھے وصل و فراق دونوں ہیں اِک جیسے ناگزیر کُچھ لطف اُس کے قُرب میں، کُچھ فاصلے میں تھے سیلِ زماں کی موج کو ہر وار سہہ گئے وہ دن، جو ایک ٹاٹے ہُوئے...
  15. سارہ خان

    محسن نقوی طے نہ کر سکا زیست کے زخموں کا سفر بھی

    طے کر نہ سکا زیست کے زخموں کا سفر بھی حالانکہ مِرا دِل تھا شگوفہ بھی شرر بھی اُترا نہ گریباں میں مقدر کا ستارا ہم لوگ لٹاتے رہے اشکوں کے گہر بھی حق بات پہ کٹتی ہیں تو کٹنے دو زبانیں جی لیں گے مِرے یار باندازِ دگر بھی حیراں نہ ہو آئینہ کی تابندہ فضاپر آ دیکھ ذرا زخمِ کفِ آئینہ گر...
  16. سارہ خان

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    مُلا نصیرالدین کا گدھا مر چکا تھا اور اس کے بغیر ان کی زندگی بڑی مشکل سے گزر رہی تھی ۔ چنانچہ کئی مہینوں کی محنت و مشقت کے بعد کچھ رقم جمع کی اور ایک نیا گدھا خریدنے کی غرض سے بازار کا رخ کیا ۔ حسبِ منشا گدھا خریدا اور گھر کی راہ اس طرح لی کہ وہ گدھے کی رسی تھامے آگے آگے چل رہے تھے اور گدھا ان...
  17. سارہ خان

    امجد اسلام امجد قاصد جو تھا بہار کا نا معتبر ہُوا

    قاصد جو تھا بہار کا نا معتبر ہُوا گلشن میں بندوبست برنگِ شِگر ہُوا خواہش جو شاخِ حرف پہ چٹکی، بِکھر گئی آنسو جو دِل میں بند رہا، وہ گُہر ہُوا اِک منحرف گواہ کی صُورت، چراغِ شام اُس کی گلی میں رات مراہم سفر ہوا آواز کیا کہ شکل بھی پہچانتا نہیں غافل ہمارے حال سے وہ اِس قدر ہوا...
  18. سارہ خان

    عمیرہ احمد کے ناول

    السلام علیکم اہل محفل ۔۔ عمیرہ احمد کے ناولوں کو پسند کرنے والوں کے لئے ایک زبردست خبر ہے کہ عمیرہ احمد کے کچھ ناول نیٹ پر اسکین شدہ صورت میں موجود ہیں ۔۔جیسے " لاحاصل " اور ایمان امید اور محبت "۔۔ ایمان امید اور محبت پر کچھ کام تو محفل پر ہوا ہے ۔۔ لیکن میں چاہتی ہوں کہ یہ پورا ناول محفل کی...
  19. سارہ خان

    امجد اسلام امجد یوں تو کیا چیز زندگی میں نہیں

    یوں تو کیا چیز زندگی میں نہیں جیسے سوچی تھی اپنے جی میں ‘ نہیں دِل ہمارا ہے چاند کا وہ رُخ جو ترے رُخ کی روشنی میں ، نہیں سب زمانوں کا حال ہے اِس میں اِک وہی شام ، جنتری میں نہیں ! ہیں خلاؤں میں کِتنی دُنیا ئیں جو کِسی حدِّ آگہی میں نہیں ! ہو کیسا، حَرم کہ بُت خانہ فرق ان...
Top