مبارکباد سالگرہ مبارک ضبط

سارہ خان

محفلین
اب سے آدھے گھنٹے یعنی 9 نومبر کو ضبط کی سالگرہ ہے ۔۔ آدھے گھنٹے پہلے وش کر رہی ہوں کہ پتا نہیں پھر نیٹ ہو نہ ہو ۔۔:cat:

سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ضبط ۔۔۔۔۔۔۔۔
37031.gif

urbirthday09.jpg

0150074.jpg

barra_23.gif
 
عمر سیف

بہت بہت شکریہ سارہ۔ خوش رہو۔ کارڈ بھی اچھے ہیں۔:)
 
خرم

محفلین
ضبط سالگرہ بہت بہت مبارک۔ ویسے زمین اور دشمنوں کے سینے پر مونگ دلتے ہوئے کتنا عرصہ بیت گیا؟
 
عمر سیف

محفلین
اب سے آدھے گھنٹے یعنی 9 نومبر کو ضبط کی سالگرہ ہے ۔۔ آدھے گھنٹے پہلے وش کر رہی ہوں کہ پتا نہیں پھر نیٹ ہو نہ ہو ۔۔:cat:

سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ضبط ۔۔۔۔۔۔۔۔
37031.gif

urbirthday09.jpg

0150074.jpg

barra_23.gif

بہت بہت شکریہ سارہ۔ خوش رہو۔ کارڈ بھی اچھے ہیں۔:)
 
حجاب

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ضبط، بڑی مشکل میں ہوں ساری نظمیں غزلیں جو میرے پاس ہیں وہ لڑکی کی سالگرہ پر لکھی جا سکتی ہیں :rolleyes: اب کیا وہی لکھ دوں ;)
دل سے نکلنے والی ہر اِک دعا
نوکِ قلم پہ مچلتے سارے حسین و معتبر حرف
جلتی کینڈل کی ساری سنہری روپہلی کرنیں
خوشنما پھولوں سے سجی دور تک پھیلی
بوگن ویلیا کی بیل
سب کی سب تم کو جنم دن پر وِش کرتی ہیں
اگر تم سنو تو
محسوس کرو تو
ساری کائنات تمہاری خوشیوں کے لیئے دعا گو ہے۔(اور میں بھی ):)

خرم مونگ دلتے دلتے دیر ہو چکی بلکہ اب تو بگھار لگنے والا ہے;):)
 
تیشہ

محفلین
میں سلولی ۔۔ سلولی سالگرہ کی تیاریاں کر رہی ہوں کہ جب بارہ بج گئے تو تب سالگرہ مبارکباد دوں گی
ابھی یہ سب کچھ ۔ ۔۔ ۔
birthday2.gif
 
تیشہ

محفلین
2v10xhy.gif

b-day_teddy_flws.gif

2v10xhy.gif

سالگرہ مبارک ہو پیارے اور لاڈلے بھائی ۔ ۔۔ ۔اللہ تمھاری عمر دراز کرے اور تم ہزاروں ایسی سالگرہ مناتے رہو ۔ ۔ ۔ ۔صدا خوش رہو ۔ ۔۔ سکھیُ رہو ۔ ۔آباد رہو ،۔۔

( ویسے میں ایس ایم ایس بھی کیا تھا ، ۔۔ )

سالگرہ کا گفٹ ۔ ۔۔ اور شادی کا گفٹ تمھیں دونوں جنوری میں ہی ملے گے :grin:
ابھی صرف میری دعائیں لو ، ۔۔ ۔
03.gif
 
سارہ خان

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ضبط، بڑی مشکل میں ہوں ساری نظمیں غزلیں جو میرے پاس ہیں وہ لڑکی کی سالگرہ پر لکھی جا سکتی ہیں :rolleyes: اب کیا وہی لکھ دوں ;)
دل سے نکلنے والی ہر اِک دعا
نوکِ قلم پہ مچلتے سارے حسین و معتبر حرف
جلتی کینڈل کی ساری سنہری روپہلی کرنیں
خوشنما پھولوں سے سجی دور تک پھیلی
بوگن ویلیا کی بیل
سب کی سب تم کو جنم دن پر وِش کرتی ہیں
اگر تم سنو تو
محسوس کرو تو
ساری کائنات تمہاری خوشیوں کے لیئے دعا گو ہے۔(اور میں بھی ):)

خرم مونگ دلتے دلتے دیر ہو چکی بلکہ اب تو بگھار لگنے والا ہے;):)

ل و ل ۔۔ حجاب صحیح کہا ۔۔ مجھے بھی سب لڑکیوں والی ہی مل رہی تھیں نظمیں ۔۔:grin: اس لئے پھر نظم لکھنے کا ارادہ گول کرنا پڑا ۔۔;)
 
Top