نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    خوفناک عمارت

    صفحہ نمبر 48 ۔۔۔ 49 کیپٹن فیاض کام میں مشغول تھا کہ اس کے پاس عمران کا پیغام پہنچا۔ اس نے اسے اس کے آفس کے قریب ہی ریستوران میں بلوا بھیجا تھا۔ فیاض نے وہاں تک پہنچنے میں دیر نہیں لگائی۔ عمران ایک خالی میز پر طبلہ بجا رہا تھا۔ فیاض کو دیکھ کر احمقوں کی طرح مسکرایا۔ “کوئی نئی بات؟“ فیاض نے اس...
  2. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے ۔۔۔یہ دھاگہ آپ لوگوں کی ذہنی طبع آزمائی کے لیے بنایا گیا ہے، اس پر اپنا ذہن آزمائیں، اگر آپ کے پاس ہے تو ۔۔۔۔۔:wink: :P پہلا سوال: ایک آدمی پرندوں کی دوکان پر گیا اور پرندوں کی قیمت پوچھی۔ دوکان دار نے کہا کبوتر ایک روپے میں ایک، چڑیا بیس روپے میں ایک اور طوطا پانچ...
  3. سارہ خان

    شہزادی از حسینہ معین

    شہزادی تحریر: حسینہ معین میٹرن صاحبہ نگینہ شہاب کے ساتھ اس وقت کامن روم میں داخل ہوئیں جب حلوہ تقریباً دم پر تھا- شبو بڑے سلیقے سے ٹینس کی میز پر چائے کی پیالیاں لگا کر چائے انڈیل چکی تھی- افروز بڑی بوڑھیوں کی طرح لمبا سا جوڑا باندھے آلتی پالتی مارے دیگچی میں چمچہ چلا رہی تھی- نرگس اسٹو کی...
  4. سارہ خان

    تعارف خوش آمدید حجاب

    السلام علیکم دوستو۔۔۔حجاب میری دوست ہے۔۔۔۔۔۔اردو ادب سے کافی دلچسپی رکھتی ہے۔۔۔۔۔اس لیے میں نے اس کو اردو محفل پر آنے کی دعوت دی ۔۔۔۔امید ہے کہ وہ محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہونگی۔۔۔ :) اب حجاب اپنے بارے ہمیں تھوڑا بہت بتا دو۔ تاکہ سب تمھارے بارے میں جان سکیں۔ جب میں نے جوائن کیا تھا تو...
  5. سارہ خان

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    یہاں پر 1 نیا دھاگہ شروع کر رہی ہوں ۔۔امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔۔۔۔اس میں ہم شاعری کے لیے لفظ تجویز کریں گے ۔۔اور جو میمبر اس لفظ پر شاعری لکھے گا۔۔۔۔۔اگلا لفظ بھی وہ ہی تجویز کرے گا۔۔۔۔ تو پہلا لفظ میں دے رہی ہوں ۔۔۔۔۔ :) ‘وفا‘
  6. سارہ خان

    لفظوں کا کھیل

    اردو لغت کے کچھ الفاظ حروف تہجی کے مطابق اگر الٹ بھی پڑھے جائیں تب بھی کوئی فرق نہیں پڑتا مثلاً شاباش ش ا ب ا ش ایشیا ا ی ش ی ا تخت ت خ ت کیا آپ اس میں اضافہ کر سکتے ہیں اس طرح کے اور الفاظ دے کر۔۔۔۔۔
  7. سارہ خان

    نوشی گیلانی محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا - نوشی گیلانی

    محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا بہت آساں نہیں ہوتا جدائی مانگتے رہنا ذرا سا عشق کر لینا،ذرا سی آنکھ بھر لینا عوض اِس کے مگر ساری خدائی مانگتے رہنا کبھی محروم ہونٹوں پر دعا کا حرف رکھ دینا کبھی وحشت میں اس کی نا رسائی مانگتے رہنا وفاؤں کے تسلسل...
  8. سارہ خان

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ ایک نو عمر سید زادہ،نیک چلن اور سیدھاسادہ،لمبا کم اور پست زیادہ،حُسن کا دلدادہ،شادی پر آمادہ،خوبصورت جوان اعلی خاندان،عرصہ سے پریشان کے لئے ،ایک حسینہ مثلِ حور،چشم مخمور،چہرہ پُر نور،باتمیز باشعور،باہنر سلیقہ مند،صوم و صللات کی پابند،باادب باحیاء،سابقہ سکونت ضلعہ کھو...
  9. سارہ خان

    چشم دید گواہ

    ایک شخص جھوٹی گواہی دینے کے لئے مشہور تھا۔لوگوں سے رقم لیتا اور واقع کا چشم دید گواہ بن جاتا،ایک دن ٹیلی فون پر ایک صاحب نے معاملہ طے کرتے ہوئے کہا،صبح پیشی ہے اور تمھیں فتح اللہ کے حق میں اور بانکے لال کے خلاف گواہی دینی ہے اور۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی بات مکمل بھی نہیں ہوئی تھی کہ اُس نے کہا،پُہنچ جاؤں...
  10. سارہ خان

    نیوز کاسٹر کا اپنے محبوب کے نام خط۔

    نیوز کاسٹر کا اپنے محبوب کے نام خط۔ شائستہ ریاض، السلام و علیکُم، سب سے پہلے خاص خاص باتیں۔ چچی کے خط سے خبر موصول ہوئی کے تم شادی کے لئے شور مچا رہے ہو۔ خط ملتے ہی اماں کا شادی کے لئے فرنیچر لاہور سے منگوانے کا ارادہ ہے مگر ابا کا اصرار ہے کہ فرنیچر سیالکوٹ سے ہی خریدا جائے۔ تفصیلی باتیں...
  11. سارہ خان

    چٹنی بھرے شامی کباب

    چٹنی بھرے شامی کباب اجزاء۔ قیمہ آدھا کلو،چنے کی دال آدھی پیالی،کالی مرچ چھ عدد،لونگ چار عدد،دار چینی ایک ٹکڑا،انار دانہ ایک کھانے کا چمچ،پیاز تین عدد چھوٹی باریک کٹی ہوئ،ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا،لہسن آٹھ جوے،سرخ مرچ آٹھ عدد،نمک حسبِ ذائقہ،اُبلے ہوے آلو چار عدد،انڈے دو عدد،ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا...
  12. سارہ خان

    فرائی پسندے

    اجزاء۔: بیف ایک کلو۔ دہی ایک پاؤ۔ پسی سرخ مرچ دو چائے کے چمچے۔ کچا پپیتا دو کھانے کے چمچے باریک پسا ہوا۔ لہسن ادرک کا پیسٹ دو چائے کے چمچ۔ نمک حسبِ ضرورت۔ آئل حسبِ ضرورت۔ ترکیب۔ گوشت کے پسندے بنوا لیں ( ریشہ اور چربی نہ ہو ) گوشت کو دھو کر چھلنی میں رکھ دیں تاکہ پانی خشک ہو جائے۔دہی...
  13. سارہ خان

    دلکش زیورات

    زیورات خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔۔۔۔میں یھاں پر کچھ زیورات پوسٹ کر رہی ہوں۔۔۔۔امید ھے کہ۔۔۔آپ کو پسند آئیںگے۔۔۔ آج پتا نہیں کیوں امیج پوسٹ نہیں ہو رہے۔۔ :cry: ۔۔۔کل کوشش کروں گی ۔۔انشاءاللّٰہ۔۔ :tv:
Top