دلکش زیورات

سارہ خان

محفلین
زیورات خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔۔۔۔میں یھاں پر کچھ زیورات پوسٹ کر رہی ہوں۔۔۔۔امید ھے کہ۔۔۔آپ کو پسند آئیںگے۔۔۔


آج پتا نہیں کیوں امیج پوسٹ نہیں ہو رہے۔۔ :cry: ۔۔۔کل کوشش کروں گی ۔۔انشاءاللّٰہ۔۔ :tv:


90970385_B1.jpg
 

زیک

مسافر
سارہ خان نے کہا:
زیورات خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔۔۔۔میں یھاں پر کچھ زیورات پوسٹ کر رہی ہوں۔۔۔۔امید ھے کہ۔۔۔آپ کو پسند آئیں گے۔۔۔

ٔ
90970385_B1.jpg


آج پتا نہیں کیوں امیج پوسٹ نہیں ہو رہے۔۔ :cry: ۔۔۔کل کوشش کروں گی ۔۔انشاءاللّٰہ۔۔ :tv:

لیں ٹھیک ہو گیا۔ img ٹیگ اور URL کے درمیان سپیس تھی اس وجہ سے صحیح نہیں ہو رہا تھا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ابھی بھی ٹھیک نہیں ہوا۔ مجھے بھی سپیس نظر آ رہی تھی اور میں نے بھی دور کر دی ہے لیکن ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
کمال ہے، اس پوسٹ میں تو صحیح شامل ہو رہا ہے یہ امیج۔ اوپر ٹھیک ہی نہیں ہو رہا۔

90970385_B1.jpg
 

سارہ خان

محفلین
زکریا نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
زیورات خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔۔۔۔میں یھاں پر کچھ زیورات پوسٹ کر رہی ہوں۔۔۔۔امید ھے کہ۔۔۔آپ کو پسند آئیں گے۔۔۔

ٔ
90970385_B1.jpg


آج پتا نہیں کیوں امیج پوسٹ نہیں ہو رہے۔۔ :cry: ۔۔۔کل کوشش کروں گی ۔۔انشاءاللّٰہ۔۔ :tv:

لیں ٹھیک ہو گیا۔ img ٹیگ اور URL کے درمیان سپیس تھی اس وجہ سے صحیح نہیں ہو رہا تھا۔

پر میں نے تو یر طرح سے کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔۔کبھی سپیس دے کر اور کبھی یٹا کر۔۔۔۔۔۔ :roll:

لیکن شکر ہے آج پہلی دفعہ میں ہی ہو گیا۔۔۔۔۔ :) ۔۔۔۔۔اس دن کچھ گڑ بڑ ہوگی یہاں۔۔۔ :wink:
 

نبیل

تکنیکی معاون
سارہ، ان زیورات کے بارے میں کچھ بتائیں بھی تو۔ یہ imitation ہیں یا اصلی ہیں؟ یا پھر یہ کہ کونسا سٹون لگا ہوا ہے۔ معاف کیجیے گا میں ان چیزوں سے بالکل ناواقف ہوں۔
 

سارہ خان

محفلین
llollz..ٹھیک کہتی ہو۔۔۔۔سیہی سے تو مجھے بھی نھیں پتا۔۔۔۔۔پرمیرا خیال ہے۔۔۔۔Imitaion ..ہیں۔۔۔۔اور۔۔۔تمہاری پوسٹ کی ہوئی رنگز۔۔۔ڈائمند کی لگ رہی ھیں۔۔دیکھنے میں۔۔۔۔باقی سٹونز کی پھچان تو مجھے بالکل نھیں۔۔ :(
 

ماوراء

محفلین
lol۔۔۔اچھا۔۔۔میں نے ڈائمنڈ کی کی ہیں۔۔اچھا کیا جو بتا دیا۔۔مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا۔۔۔ :p
 

ام طلحہ

محفلین
یہ رنگز ڈائمنڈ کی ہی ہیں اور وہائٹ گولڈ پر ڈائمنڈ کا کام ہمیشہ اچھا لگتا ہے ۔ خاص طور پر جب ڈیزائن داماس کا ہو تو
 
Top