سارہ خان نے کہا:زیورات خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔۔۔۔میں یھاں پر کچھ زیورات پوسٹ کر رہی ہوں۔۔۔۔امید ھے کہ۔۔۔آپ کو پسند آئیں گے۔۔۔
ٔ
آج پتا نہیں کیوں امیج پوسٹ نہیں ہو رہے۔۔ ۔۔۔کل کوشش کروں گی ۔۔انشاءاللّٰہ۔۔
زکریا نے کہا:سارہ خان نے کہا:زیورات خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔۔۔۔میں یھاں پر کچھ زیورات پوسٹ کر رہی ہوں۔۔۔۔امید ھے کہ۔۔۔آپ کو پسند آئیں گے۔۔۔
ٔ
آج پتا نہیں کیوں امیج پوسٹ نہیں ہو رہے۔۔ ۔۔۔کل کوشش کروں گی ۔۔انشاءاللّٰہ۔۔
لیں ٹھیک ہو گیا۔ img ٹیگ اور URL کے درمیان سپیس تھی اس وجہ سے صحیح نہیں ہو رہا تھا۔
بوچھی نے کہا:میں بتاتی ہوں کیوں نیہں ہورہے ، ھلا گلا سے جو لائی ہو ، اسی لئے نیہں لےگے