عزیزم فاتح نے یہ کارنامہ شروع کیا ہے کہ راشد کی مکمل کلیات لائبریری میں پیش کر رہے ہیں۔ یہ دھاگا کل ہی شروع کرنے کا خیال تھا لیکن نہ کر سکا۔ بہر حال میرے سوالات:
کیا اس میں کاپی رائٹ کا کوئی اشو نہیں ہے؟ اس سلسلے میں محمد وارث اور فرخ منظور روشنی ڈالیں تو بہتر ہے۔
اور یہ سوال فاتح سے؟ کیا یہ سب...