1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

برقی کتابوں کی مئی 2012 کی اپ ڈیٹ

الف عین نے 'تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 1, 2012

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,480
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عزیزانِ کرام
    دیکھئے
    http://kitaben.urdulibrary.org
    اس ماہ کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے۔ مئی 2010 میں کل ایک سو چار کتابوں کا اضافہ ہوا ہے، اس کے علاوہ کچھ دوستوں کی شکایت کے مطابق کچھ ٹوٹے ہوئے روابط بھی درست کئے جا رہے ہیں، اور کچھ کتابیں جو پہلے لنکس درست نہ ہونے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے دستیاب نہیں تھیں، وہ بھی فراہم کی جا رہی ہیں، جس میں اہم ہے تفسیر ابن کثیر کی بہت سی جلدیں اور مولانا آزاد کی قول فیصل۔ بقیہ کتابیں ذیل کی فہرست کے مطابق ہیں، الفبائی ترتیب سے۔

    1. اردو تحریک۔ ڈاکٹر شریف نظامی۔ تحقیق۔ ادب/لسانیات۔ متفرقات
    2. اسلام کا خطرہ۔ محض ایک وہم یا حقیقت۔مبشر نذیر۔ متفرقات۔ اسلام
    3. اسلامی نصب العین۔ شاہ عبد العلیم میرٹھی۔ مترجم: ندیم احمد قادری نورانی۔ اسلام۔ متفرقات
    4. الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات۔مبشر نذیر۔ متفرقات۔ اسلام
    5. انتخاب جاں نثار اختر ۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
    6. انتخاب حفیظ بنارسی۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
    7. انتخاب حفیظ ہوشیار پوری۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
    8. انتخاب فانی بدایونی۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
    9. انتخاب ساغر نظامی۔ جمع و ترتیب مبارز کاشفی۔ شاعری
    10. انتظار نظر۔ ساغر صدیقی۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
    11. ایک خواب ہے دنیا۔ عرشی ملک۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
    12. آخرت کیسے ممکن ہے۔ اورنگزیب یوسف۔متفرقات۔ اسلام
    13. آسماں کی نیلی جھیل۔ فواد احمد۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    14. آنکھ بھر آسمان۔ یاور ماجد۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
    15. آنکھوں کی آبجو۔ راشد امین۔ شاعری۔ ادب
    16. آئینے میں قید لڑکی۔ کے۔اشرف۔ افسانے۔ ادب
    17. بادبان باقی ہے۔ امجد جاوید۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    18. بجھی جاتی ہیں قندیلیں۔مصطفیٰ زیدی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    19. بہتا جائے کاجل۔ عاکف غنی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    20. پتھر نہیں رو سکتا۔ معین الدین۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    21. پھول غزلیں۔ عبد اللہ جاوید۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    22. پھول کھلتے رہیں۔ لیاقت علی عاصم۔ جمع و ترتیب: محمد احمد، اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    23. پھول نظمیں۔ عبد اللہ جاوید۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    24. پیاس کا ذائقہ۔ فیصل عجمی۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    25. تخلیق، تخئیل اور استعارہ۔ معید رشیدی۔ تنقیدو تحقیق۔ ادب
    26. تمنا کی سیر گاہ۔ عرفان ستار۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    27. جشنِ رنگ۔ حزیں صدیقی۔ جمع و ترتیب: مہ جبین، محمد امین۔ شاعری۔ ادب
    28. جنت کی زندگی۔اورنگزیب یوسف۔متفرقات۔ اسلام
    29. جونک اور تتلیاں۔ سید اسد علی، طویل کہانی/ناولٹ۔ ادب
    30. جونک اور تتلیاں اور دوسری کہانیاں۔ ۔ سید اسد علی۔افسانے ۔ ادب
    31. جہاں پریاں اترتی ہیں۔ محمد اقبال ہما۔ سفر نامہ۔ متفرقات۔ادب
    32. چاند چھت پر مری اتر آیا۔ محمد سبکتگیں صبا۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
    33. چاندنی کی بات کریں۔حسن ضیا بھٹی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    34. چھاؤں۔ سلیم کوثر۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
    35. چھوٹے گاؤں کی بڑی کہانی۔ سید اسد علی، طویل کہانی/ناولٹ۔ ادب
    36. حاشیہ۔مجید امجد۔ مجید امجد کی ایک نظم پر مباحثہ۔ ترتیب: زیف سید، اعجاز عبید۔ ادب۔ تحقیق و تنقید
    37. حسین میرا حسین تیرا۔ صفدر ہمٰدانی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب/عقیدت۔ شاعری/اسلام
    38. خاک کے پیکر سے۔ مجید اختر۔۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
    39. خلائے فضول۔ ناصر علی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    40. خواب کی بستی۔ ن م راشد۔ جمع و ترتیب: فاتح الدین بشیر۔ ادب/ شاعری
    41. خواب کی تعبیر۔ نا معلوم۔ادب اطفال۔ متفرقات
    42. خواب گر۔ سید اسد علی۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
    43. خواتین اسلام۔ وحید الدین خان۔ متفرقات۔ اسلام
    44. خود کشی اور دوسری کہانیاں۔ عارف نقوی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ افسانے۔ ادب۔
    45. خوشبو کا جنگل۔ صفدر ہمٰدانی۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    46. درد کا صحرا۔ شفیع حیدر دانش۔جمع و ترتیب: ماظق۔ ادب۔ شاعری
    47. درد کی پوشاک۔ علی یاسر۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
    48. دشتِ مژگاں۔ طاہر عدیم۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
    49. دور جدید میں دعوت دین کا طریقہ کار۔ مبشر نذیر۔ متفرقات۔ اسلام
    50. دھواں اور پھول۔ صابر ظفر۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
    51. دھوپ سائبان۔ سید انور جاوید ہاشمی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
    52. دھوپ میں چاندنی۔ محمد سبکتگیں صبا۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
    53. ذرا شیوسار جھیل تک۔ محمد اقبال ہما۔ سفر نامہ۔ متفرقات/ادب
    54. رنگ عقیدت۔ مختلف شعراء۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب/اسلام۔ شاعری
    55. روزِ حشر۔اورنگزیب یوسف۔متفرقات۔ اسلام
    56. روشنی ضروری ہے۔ منظر بھوپالی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    57. روشنی کی خاموشی۔ عامر عباس عامر۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    58. ریت ابھی کتنی پیاسی ہے۔ راحت نسیم ملک۔ شاعری۔ ادب
    59. زخم وفا۔ صدف مرزا۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    60. سرِ لوحِ جاں۔ عرفان ستار۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    61. سرمایۂ لب۔ نوید صادق۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    62. سفر نامہ ترکی۔ جلد اول۔ مبشر نذیر۔ سفر نامہ۔ متفرقات
    63. سفر نامہ ترکی۔ جلد دوم۔ مبشر نذیر۔ سفر نامہ۔ متفرقات
    64. سکردو میں پونم۔ محمد اقبال ہما۔ سفر نامہ۔ متفرقات۔ادب
    65. سوئے حرم لے چل۔ یوسفِ ثانی۔ سفر نامہ حج۔ متفرقات۔ اسلام/متفرقات
    66. شاخِ بدن۔ ڈاکٹر نگہت نسیم۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    67. شاخِ مژگاں۔ سبط علی صبا۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    68. شریکِ غم سمندر ہے۔ صدف مرزا۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    69. شفاعت کا عقیدہ۔ اورنگزیب یوسف۔ متفرقات ۔ اسلام۔
    70. شکست خوردہ تحریر اور دوسرے افسانے۔ سرور غزالی۔ مع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ افسانے
    71. شکستہ لہجوں میں۔ رفیق اظہر۔ جمع و ترتیب: فرخ منظور۔ ادب۔ شاعری
    72. شہزادہ اور دوسرے افسانے۔ کرشن چندر۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔افسانے
    73. شیشۂ بدن میرا۔ عبد اللہ جاوید۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    74. عینی آپا کے چار افسانے۔قرۃ العین حیدر۔افسانے۔ ادب۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید
    75. قرآن پر عمل۔ سمیہ رمضان۔ ترجمہ: ظہیر الدین بھٹی۔ اسلام۔ متفرقات
    76. قرآن نہج البلاغۃ کے آئینے میں۔محمد تقی مصباح یزدی۔مترجم:ہادی حسن فیضی ہندی۔ متفرقات۔ اسلام
    77. گنجینۂ اسرار۔ نا معلوم۔ اوراد۔ اسلام۔ متفرقات
    78. لغات القرآن۔ محمد مصطفیٰ شریف، عبد العزیز عبد الرحیم۔ متفرقات۔ اسلام
    79. لغت حیاتیات درجہ نہم۔ اشتیاق احمد۔ درسی۔ متفرقات
    80. لغت سائنس یکم تا ہشتم۔ اشتیاق احمد۔ درسی۔ متفرقات
    81. ماحولیات اور انسان۔ ڈاکٹر جاوید احمد۔ سائنس۔ متفرقات
    82. مایوسی سے نجات کیونکر ممکن ہے؟۔ مبشر نذیر۔ متفرقات۔ اسلام
    83. مجھے حیرانی ہے۔ نعمان شوق۔ ادب۔ شاعری
    84. مجھے مت اس طرح دیکھو۔ شہناز نبی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    85. محبت ہار جاتی ہے۔ سورج ہاشمی۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    86. مدحت کا شوق ہے۔ کاشف مجید۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔عقیدت۔ شاعری۔اسلام
    87. مرے خدا مرے دل۔مجید امجد۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    88. مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی۔ مبشر نذیر۔ متفرقات۔ اسلام
    89. منظر ناچتا ہے۔ عبد اللہ جاوید۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    90. میرا نقشِ پا رہ جائے گا۔ محشر بدایونی۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    91. میرے دل سے ملو۔ شاذ تمکنت۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
    92. میزبان آنکھوں کا۔ عمران سیفی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    93. نانگا پربت کے جھرنوں میں۔۔ محمد اقبال ہما۔ سفر نامہ۔ متفرقات۔ادب
    94. نقشِ دوام۔ عبد اللہ جاوید۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    95. نماز کے اسرار و رموز۔ ذو الفقار احمد۔ متفرقات۔ اسلام
    96. نمِ شب۔ سعود عثمانی۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    97. نہ دھوپ نہ سایہ۔ سیف الدین سیف۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    98. ورق ورق چہرہ۔ غلام ربانی فدا۔ تنقید و تحقیق/خاکے۔ ادب
    99. وصالیہ۔ ثروت زہرا۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    100. ہجر کی کہانی۔ فراق گورکھپوری۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
    101. ہمیں کیوں پیدا کیا گیا ہے۔اورنگزیب یوسف۔متفرقات۔ اسلام
    102. ہیں خواب میں ہنوز۔ کے۔اشرف۔ افسانے۔ ادب
    103. ہے وہی مزاجِ صحرا۔ عبید الرحمٰن عبید۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
    104. یوسف کا بکا جانا۔ یوسف ثانی۔ انشائیے، طنز و مزاح۔ ادب

    کچھ تکنیکی پریشانی کے سبب فائنل کام عزیزم سعود کے سپرد کر دیا گیا تھا۔ اس وجہ سے یہ اپ ڈیٹ شاید شام تک ہو جائے۔
    کتابیں اور متعلقہ ویب پیجیز وغیرہ اپ لوڈ کر دئے گئے ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,480
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خدا کرے کہ یہ آخری اپ ڈیٹ ہو، اس کے بعد یہ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد۔۔۔ نہیں بلکہ محفل کی لائبریری کی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میری لائبریری میں ضم ہو جائے گی۔ انشاء اللہ۔ اس میں کچھ محفل کی کتابیں بھی شامل ہیں جن پر محفل میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ اور حال ہی کی کچھ کتابیں بھی، جن میں اغلاط درست کیں میں نے، پروف ریڈنگ کے بعد محفل کی لائبریری کی فائنل شکل سے۔ جیسے قرآن پر عمل، اور خواب کی تعبیر۔ اور قول فیصل بھی۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    انکل یہ 2010 کی اپ ڈیٹ تو نہیں ہے ناں
    مئی 2012 کی ہے ناں
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,480
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اوہو، میری ٹائپو!!!@ابن سعید عزیزم اس کو درست کر دو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر