تبصرے ۔۔۔۔ اپ ڈیٹس

الف عین نے 'اپڈیٹ زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 5, 2012

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,173
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شمشاد جن کو بقیہ صفحات دے دئے جائیں۔ اسی طرح ایک اور کتاب بھی نایاب کے ذریعے شروع کی ہوئی ادھوری پڑی ہے۔ دیوان میر مہدی مجروح
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. میر انیس

    میر انیس لائبریرین

    مراسلے:
    1,474
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب کوئی نیا پروجیکٹ کب شروع کیا جارہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم ، اعجاز انکل ، عنوان "کربلا" کی ٹائپنگ تو بہت عرصہ پہلے مکمل ہو گئی تھی تاہم دیوان نہیں
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,173
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مبارک ہو،امین کیا تم اس کو بھی ترتیب دے رہے ہو؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    چاچو اس کو ترتیب دے کر فرحت آپی کے حوالے کر دیا ہے پروف ریڈ اول کے لیے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,173
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ٹھیک ہے، فرحت کام کر لیں تو میں میدان میں اترتا ہوں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,702
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    یہ کیا ہے عائشہ؟
     
  8. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    لالہ مجھے یہاں اس والی بک کی اپڈیٹ کرنی ہے ابھی اسکین صفحے دیکھ رہی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,702
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    میرے خیال میں یہ ساری کتاب ٹائپ ہو چکی ہے اور اسے پروف ریڈ سعود صاحب کر رہے تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    جی بھیا یہاں صرف اپڈیٹ لکھنی ہے کہ کس کس نےٹائپنگ کی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    یہاں پر اپ ڈیٹس کے دھاگے میں کیے گئے تبصرے موو کر رہی ہوں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    تھینک یو مقدس اپیا
     

اس صفحے کی تشہیر