نتائج تلاش

  1. الف عین

    ناطقہ سر بگریباں ہے۔۔۔۔۔

    اسے کیا کہئے!!!!
  2. الف عین

    لائبریری میں ٹائپ کرنے والوں سے درخواست

    پہلی بات تو میں یہ کہوں کہ پروف ریڈنگ کرنے والے حضرات محض یہ دیکھتے ہیں کہ کوئی لفظ چھوٹ تو نہیں گیا، یا یہ کہ املا کی ایسی فاش غلطی ہو، جیسے س کی جگہ ص ٹائپ کر دیا گیا ہو۔ لیکن ایسی غلطیاں وہ بھی چھوڑ دیتے ہیں جو نظر نہیں آتیں۔ ڈاکٹر کو عام طور پر میں نے ڈ ا ک ڑ لکھا پایا ہے، محض ایک حرف کی...
  3. الف عین

    لائبریری کے لئے ان پیج فائلیں شئیر کریں

    ہمارے ارکان یہاں اور دوسری فورموں میں مختلف موضوعات پر پوسٹ کرتے ہیں۔ جن میں سے اکثر کا ماخذ کوئی نہ کوئی ان پیج فائل ہوتی ہے، اس کا مجھے یقین ہے۔ میں احباب کی ٹائپنگ پر شک نہیں کر رہا، بہت سے ٹاپکس پر خود کی بھی کوشش ضرور ہو گی لیکن کچھ میں بہر حال کسی دستیاب مواد کی پوسٹنگ ممکن ہے۔ دوسری...
  4. الف عین

    برفباری

    چلئے ایک مزے کی بات بتائیں۔ گوگل تلاش کا صفحہ کھولیں۔ اور تلاش کے لئے یہ الفاظ لکھیں Let it snow اور پھر مزا دیکھیں۔ بعد میں defrost کرنا نہ بھولیں!!
  5. الف عین

    مجاہد اردو ممتاز ٹریڈ یونین قائد ڈاکٹر راج بہادر گوڑ کا انتقال پر ملال

    ’’حیدرآباد۔7؍اکتوبر (پریس نوٹ) اردو حلقوں میں یہ خبر نہایت افسوس اور رنج وملال کے ساتھ سنی جائے گی کہ ممتاز ٹریڈ یونین قائد، بزرگ سینئر کمیونسٹ قائد اور ہندو مسلم اتحاد کے علمبردار ڈاکٹر راج بہادر گوڑ 7؍اکتوبر بروز جمعہ کی صبح انتقال کر گئے۔ ہفتہ 8؍اکتوبر کو صبح ساڑھے نو بجے ان کی جسد خاکی کو...
  6. الف عین

    فوری جواب کے ٹیکسٹ باکس میں کلیدی تختہ کیوں؟

    فوری جواب کے کالم میں کلیدی تختہ اور ’مسکھڑوں‘ کی موجودگی کی وجہ سے کافی نیچے سکرال کر کے پیغام بھیجیں کا بٹن دبانا پڑتا ہے۔ اب جب کہ کلیدی تختے (اور اردو اور انگریزہ موڈس) کے بٹن موجود ہیں، اس کی افادیت کم ہو جاتی ہے۔ جسے مدد کے لئے کلیدی تختہ چاہئے، وہ کلک کر کے دیکھ سکتا ہے، سب کے لئے ضروری...
  7. الف عین

    اردو کی برقی کتابوں کا نیا ڈومین

    مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت مسرت ہو رہی ہے کہ برقی کتابںی ایک نئے ڈومین پر شفٹ ہو گئی ہے۔ ملاحظہ کریں http://kitaben.urdulibrary.org اب اس سائٹ پر آپ بغیر کسی اشتہار یا ‘پاپ اپ‘ کے برقی کتابوں کی معلومات حاصل کر سکیں گے یا ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ اس کے لئے میں اردو ویب ڈاٹ آرگ اور اردو محفل...
  8. الف عین

    آن لائن جریدہ ’سمت‘ کا بیسواں شمارہ آن لائن

    دوستو بہت انتظار کے بعد انٹر نیٹ پر اردو تحریر کا پہلا آن لائن جریدہ ’سمت‘ کا شمارہ ۲۰ آن لائن ہو گیا ہے۔ عزیزم م م مغل کو ادارت سپرد کرنے کے بعد میں اس سے بری الذمہ ہو گیا تھا، لیکن م م مغل کی عدم صحت، اور نا مساعد حالات کی وجہ سے وہ اب تک مکمل نہیں کر سکے تھے۔ آخر مجھے ہی اس شمارے کی ترتیب...
  9. الف عین

    ورڈ میکر کی خطاطی

    پچھلے ہفتے اقبال بھائی (مصحف اقبال توصیفی) کے پاس ایک پرانا پاکستانی رسالہ دیکھا، لاہور سے نکلنے والا ’’کاغذی پیرہن‘ (یہ اب بھی نکلتا ہے کیا؟’ اس کی کمپوزنگ میں حروف کی ’جا بجائی‘ بہت عام نظر آئی، لیکن باریک کمپوزنگ میں (ایک ایک صفحے میں چھ چھ غزلیں) یہ امید نہیں کی جا سکتی کہ فوٹو شاپ قسم کا...
  10. الف عین

    علیہ السلام، رضی اللہ تعالیٰ اور رحمۃ اللہ علیہ

    میں یہ پوچھنے حاضر ہوا ہوں کہ اس کا جواز قرآن یا حدیث میں کہاں ہے کہ نبیوں کو علیہ السلام، صحابہ کو رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور بزرگانَ دین کو رحمۃ اللہ علیہ پکارا جائے؟ عشرہ مبشرہ کے لئے تو رضی اللہ تعالیٰ کا جواز قرآن کریم میں ہی مل جاتا ہے، لیکن باقی صحابہ کا؟ اس کی تاریخ اور ماخذ کا کوئی حوالہ؟
  11. الف عین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اردو دستاویزات کے لئے میں نے ورڈ میکرو اپ لوڈ کر دیا ہے۔ ویسے کل اس کو مزید اپ ڈیٹ کیا تھا تب خیال آیا کہ یہاں اس کی اطلاع اب تک دینی بھول گیا تھا۔ یہ Proof.Txt نامی فائل اسی فولڈر میں ہے جہاں پروف ریڈنگ کے دوسرے لوازمات جمع کر رکھے ہیں۔ اس ٹیکسٹ فائل کو مکمل کاپی کیا جائے۔ اور ورڈ کے کسی...
  12. الف عین

    ایک عہد کا خاتمہ

    مشہور کلاسیکی مغنی بھیم سین جوشی کا مختصر بیماری کے بعد کل ۲۴ جنوری کی صبح انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال سے کیرانہ گھرانے کا ایک عظیم فن کار، ایک عظیم عہد کا خاتمہ ہو گیا۔ان کی عمر ۸۸ سال تھی۔ ۱۹۲۲ میں پیدا ہوئے بھارت رتن بیمو سین جوشی استاد عبد الکریم خاں کے شاگرد تھے۔ حکومت ہند کا سپانسر کیا...
  13. الف عین

    حیدر آباد دکن کا نظارہ کریں، Panorama میں

    حیدر آباد دکن کا نظارہ کریں، Panorama میں گولکنڈہ قلعہ چار مینار گوتم بدھ کا مجسمہ (حسین ساگر)
  14. الف عین

    مائکرو سافٹ آفس اردو میں۔ اعجاز عبید

    مطبوعہ منصف۔ حیدر آباد، تاریخ یکم جنوری 2011ء ای پیپر: http://www.munsifdaily.com/epaper/default.htm تصویری شکلیں:
  15. الف عین

    آن لائن عروض سیکھئے

    لیجئے آن لائن عروض کے ویڈیو بھی شروع ہو گئے ہیں۔ احباب مستفید ہوں۔
  16. الف عین

    اردو نگری میں آئیں

    کل اتفاق سے اردو نگری سائٹ دیکھی۔ اس میں اس کے ویب ماسٹرس وغیرہ کا کوئی ذکر نہیں، لیکن کافی ادبی مواد ہے، فکشن کا۔ نفیس نستعلیق فانٹ میں اس سائٹ سے ممتاز مفتی کے افسانوں کی دو ای بکس بن گئی ہیں۔ کیا محفل سے اس کے کارکناں کا کچھ تعلق ہے؟؟
  17. الف عین

    واجدہ تبسم کا انتقال

    بڑے افسوس کی بات ہے کہ کل مشہور افسانہ نگار واجدہ تبسم کا انتقال ہو گیا۔ مرحومہ ساٹھ ستر کی دہائی میں اردو پر چھائی ہوئی تھیں، اور حیدر آبادی نوابوں کے پس پردہ رازوں کو افشا کرنے والے افسانوں کے لئے مشہور تھیں۔ اگرچہ ان کی ’پاپولر‘ شہرت ’اترن‘ جیسے جنس زدہ افسانوں اور اس شہرت کا فائدہ اٹھاتے...
  18. الف عین

    محمد حسین آزاد کی کتابیں ڈاؤن لوڈ کریں

    کل فرخ کی طرح میں نے بھی آرکائیو کا دورہ کیا۔ اور اس ذخیرے میں سے دو کتابیں فی الحال چنی ہیں، لائبریری کے ارکان مل جل کر برقیانے کی کوشش کریں۔ آب حیات خیالاتِ آزاد ایک اور کتاب ملی ہے، جو آزاد کی تو نہیں ہے۔ طوطا کہانی
  19. الف عین

    آن لائن جریدے

    مجھے ایک رسالے کے لئے آں لائن اردو جرائد پر مضمون لکھنے کئ لئے کہا گیا ہے۔ کچھ جریدوں سے تو میں واقف ہوں، انٹر نیٹ پر گوگل کرنے سے جو بھی لنک ملے ہیں، ان میں زیادہ تر اب فعال نہیں۔ یہاں اس تھریڈ میں ہم سب جریدوں کے فعال (کم از کم اس وقت) روابط جمع کریں گے۔ جو مجھے علم ہیں، یا ملتے جائیں گے، ان...
  20. الف عین

    ن م راشد دل، مرے صحرا نوردِ پیر دل۔ ن م راشد

    دل، مرے صحرا نوردِ پیر دل یہ تمنّاؤں کا بے پایاں الاؤ راہ گم کر دوں کی مشعل، ان کے لب پر’ آؤ، آؤ!‘ تیرے ماضی کے خزف ریزوں سے جاگی ہے یہ آگ آگ کی قرمز زباں پر انبساطِ نو کے راگ دل، مرے صحرا نوردِ پیر دل، سرگرانی کی شب رفتہ سے جاگ! اور کچھ زینہ بہ زینہ شعلوں کے مینار پر...
Top