1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

محمد حسین آزاد کی کتابیں ڈاؤن لوڈ کریں

الف عین نے 'برقیانے کیلئے کتب کی فرمائش' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 9, 2010

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,651
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کل فرخ کی طرح میں نے بھی آرکائیو کا دورہ کیا۔ اور اس ذخیرے میں سے دو کتابیں فی الحال چنی ہیں، لائبریری کے ارکان مل جل کر برقیانے کی کوشش کریں۔
    آب حیات
    خیالاتِ آزاد
    ایک اور کتاب ملی ہے، جو آزاد کی تو نہیں ہے۔
    طوطا کہانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    طوطا کہانی تو آپ میرے لیے رہنے دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,651
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    واہ شمشاد، لیکن فرخ کہاں ہیں؟
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اعجاز بھائی “طوطا کہانی“ تو شروع کر دی ہے۔
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اعجاز صاحب۔ میں آج کل خاصا مصروف ہوں لیکن پھر بھی محفل میں روزانہ حاضری دینے ضرور آتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    “طوطا کہانی باتصویر“ اپنے انجام کو پہنچی۔ مکمل پوسٹ ہو چکی ہے۔

    اپنی رائے ضرور دیجیے گا۔
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    طوطا کہانی باتصویر کی ایم ایس ورلڈ کی فائل منسلک ہے۔

    لیکن اس میں سے میں نے تصاویر نکال دی ہیں۔ تصاویر کی وجہ سے ذپ فائل بھی قریباً 10 ایم بھی کی بن رہی تھی۔
     

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. mrkk

    mrkk محفلین

    مراسلے:
    343
    بھا ئی بہت عمدہ لیکن اگر تصاویر بھی ڈال دی جا ئیں تو دس ایم بی کو ئی اتنی بڑی فائل تو نہیں اور یہ ہمیشہ کیلئے مکمل برقی کتا ب بن جا ئے گی ۔۔ جزاک اللہ بہت عمدہ کا م کیا ہے خدا اپ کو اس کا اجر دے۔

    ریاض


    آآ
     
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,651
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اگر آپ کو تصاویر چاہئے تو شمشاد کے دئے لنک پر چلے جائیں، اور تصاویر ڈاؤن لوڈ کر لیں، اور ورڈ فائل میں شامل کر دیں۔
    ہندوستان پاکستان میں ڈائل اپ ہی کیا، کم سپیڈ کا براڈ بینڈ بھی دس میگا بائٹ کی فائل کا متحمل نہیں ہوتا۔میرے پاس براڈ بینڈ کے باوجود میں بھی تصویروں کے بغیر فائل کو ترجیح دیتا ہوں۔
    خوش آمدید ریاض، یہ کہنا تو بھول ہی گیا۔ اپنا تعارف دیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر