ناطقہ سر بگریباں ہے۔۔۔۔۔

الف عین نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 30, 2012

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,383
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یا وحشت۔ استادِ محترم یہ آپ کی اجازت سے ہے یا اسے سرقہ کہا جانا چاہیے؟ چہ خوب؟
    اور پھر طرہ یہ کہ مخلصانہ کوشش کا سرنامہ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,383
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خلیل، میری اجازت ہوتی تو اس مخلصانہ کوشش کو ناطقہ سر بگریباں کیوں کہتا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ڈھٹائی کی حد ہے بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. ذوالقرنین

    ذوالقرنین لائبریرین

    مراسلے:
    4,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    استاد محترم! موصوف کی مزاج پرسی کی یا نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اعجاز صاحب! شاید فی الحقیقت "مخلصانہ" ہی ہو کیوں کہ تمام تر روابط اصل ہی دیے ہوئے ہیں حتیٰ کہ رابطے کے لیے ای میل بھی آپ ہی کا ہے:
    یعنی کریڈٹ نہیں لیا ان صاحب نے اور نا ہی سائٹ کا ریپلیکا بنایا ہے بلکہ صرف فرنٹ پیج کاپی کر کے ایک اور لنک پر رکھ دیا ہے اور تمام روابط آپ ہی کی سائٹ کو ریفر کر رہے ہیں۔​
    میری رائے میں تو یہ ایک اچھی کاوش ہے کہ یوں آپ کی سائٹ کی گوگل رینکنگ بڑھے گی۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ہاہاہاہا کیا مخلصانہ کوشش ہے۔۔۔۔ پوری ویب سائٹ ہی چھاپ دی۔۔۔
     
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    نہیں! ویب سائٹ نہیں چھاپی بلکہ صرف فرنٹ پیج لگایا ہے جس پر تمام تر روابط اصل کی جانب ہی لے جا رہے ہیں۔ کوئی خامی نہیں لگی مجھے اس میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    یہ میں نے بھی دیکھ لیا تھا۔ روابط سارے وہی ہیں، بہرحال انہیں ایک سطر لکھ دینی چاہیے تھی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    یہ آپ کی اور ہماری خواہش ضرور ہو سکتی ہے لیکن انھوں نے ہر ہر ربط میں "حوالہ"ہی تو چھوڑا ہوا ہے اصل ویب سائٹ کا اور یوں صرف ایک سطر کی بجائے ہر ایک سطر اصل کی جانب ہی لے جا رہی ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اردو کی برقی کتاب سید نعیم ا لحسن کی محلصانہ کوشش

    اس میں اصل مخلصانہ کوشش تو یہی ہے کہ اپنا نام چھاپ دیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  12. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شاید ان کے مطابق یہ ان کی مخلصانہ کوشش ہو کہ انھوں نے اعجاز صاحب کی ویب سائٹ کی ترویج و تشہیر کا کام کیا ہے۔ :)
    جب کہ اعجاز صاحب کی ویب سائٹ کے نیچے کافی بڑے اور واضح الفاظ میں یہ جملہ درج ہے کہ
    متن۔ کاپی لیفٹ۔ حوالے کے ساتھ نقل کرنے کی مکمل اجازت ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    :) (y)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    درست۔ لیکن شاید اخلاقی طور پر اتنا درست بھی نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,383
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ابھی تو وہ روابط کام نہیں کرتے۔ یہ مرحوم آئی فاسٹ نیٹ کے لنکس ہیں، اب تو میری سائٹ کا یو آر ایل بدل چکا ہے نا۔ بہر حال گوگل نے جب کچھ تلاش کرتے ہوئے ’برقی کتاب‘ کے عنوان سے اس کا ربط دیا تو میں چونکا، ورنہ میں تو ہر ربط کو اپنی کتابوں کی سائٹ کا ہی سمجھ رہا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر