1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,457
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اب تک کسی نے نیا دھاگہ نہیں کھولا تو میں ہی بسم اللہ کروں۔
    ن م ش س ی ر ق ت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مستشرقین ہے نا یہ ؟
     
    • زبردست زبردست × 4
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ نے تو یہ لفظ اتنی جلدی سے بوجھ لیا ہے جیسے اعجاز بھائی نے آپ سے پوچھ کر ہی لکھا تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہممم۔۔۔۔۔:applause:
     
  5. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نیا لفظ ہے۔۔۔۔
    س ۔۔۔ ق۔۔۔۔ت۔۔۔۔ا۔۔۔۔۔ح۔۔۔۔۔ا۔۔۔۔۔۔ق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    استحقاق ہے؟
     
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  7. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    د د ر ی ن ا
     
  8. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دیندار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  9. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک اور لفظ
    د ف ا ہ ا
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    افادہ کو پوچھا ہے آپ نے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    افادہ نہیں ہے۔۔۔۔۔پھر سوچیں بھائی
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    افادہ نہیں تو ہدف کی جمع اہداف کو پوچھا ہو گا۔ ویسے انہی حروف سے افادہ بھی بنتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 5
  13. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    درست فرمایا بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگلا لفظ ہے
    ہ د ی ق ق
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دقیقہ عربی میں جس کا مطلب ہے منٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. شہزاد احمد

    شہزاد احمد مہمان

    دیکھیے کون بوجھتا ہے ۔۔۔۔۔
    ا ن ن ا و گ و د ر
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک ہی لفظ ہے ناں یا دو الفاظ کا مجموعہ ہے؟
     
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,457
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شہزاد کے الفاظ بہت ’تفتیش ناک‘ ہوتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  19. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اعجاز انکل آپ نے بالکل درست فرمایا
    اب تک شہزاد بھائی نے جتنے بھی الفاظ پوچھے ہیں ان میں تقریباً سب ہی خاصے تفتیش ناک تھے :lol:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے جو سمجھ میں آرہا ہے وہ لکھوں تو اس پر سب ہی ہنسنے لگیں گے، لیکن میں پھر بھی لکھے دیتی ہوں ہنسنا ہو تو بھلے سے ہنس لیں ، پرواہ نہیں :biggrin:
    انگور دونا :confused4::laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر