1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

تبصرہ: الاپ ۔ ۔ مشتاق عاجز کا شعری مجموعہ

الف عین نے 'تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 10, 2012

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    ہماری معلومات کی حد تک شاکر چاچو پہلے سے ہی لائبریرین ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اوہو، یہ تو میں نے اب دیکھا ہے کہ یہ لائبریری میں ہی پوسٹ کیا گیا ہے۔ ممکن ہے کہ شاکر بھائی نے اردو لائبریری ڈاٹ او آر جی میں وکی پر پوسٹ کرنے کی کوشش کی ہو!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    اعجاز بھائی! مجھے ذاتی پیغام میں اپنا پوسٹل ایڈریس بھیجئے گا ۔ ۔ ۔ ۔ میں نے آپ کی خدمت میں "سمپورن" ارسال کرنی ہے
    تاخیر کے لیے شرمندہ بھی ہوں اور معذرت خواہ بھی
    جہاں تک الاپ کا تعلق ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اس کی ان پیج فائلیں حکم کریں تو ای میل کردوں
    "سمپورن" کی فائنل فائل ابھی تک مجھے ملی نہیں جونہی ملتی ہے وہ بھی ارسال کرتا ہوں
    بھتیجے ہم لائبریرین تھے۔ ۔ ۔ لیکن زین فورو پر منتقلی کے بعد سے نہیں رہے تھے ۔ ۔ ۔ غالبا وارث صاحب نے یا نبیل بھائی نے پھر سے مہربانی فرما دی ہے اس کے لیے شکر گزار ہوں
    نہیں قبلہ! اسی فورم پر لائبریری سیکشن میں شاعری کے زمرہ میں پوسٹ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن
    "آپ یہاں پوسٹ نہیں کر سکتے"
    کا بورڈ آویزاں تھا ۔ ۔ ۔ ۔ اسی لیے "تجاویز اور آرا " کے سیکشن میں پوسٹ کر دیا تھا جو اب کسی منتظم نے یہاں منتقل کر دیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    لائبریری میں شمولیت والا دھاگہ اسی مقصد سے کھولا گیا تھا۔ وہاں سے دلچسپی رکھنے والے احباب کے نام دیکھ دیکھ کر ان کو لائبریرین بنانے کی زیادہ تر ذمہ داری شمشاد بھائی کے سپرد کی گئی تھی۔ ممکن ہے کہ ان سے صرف نظر ہوا ہو۔ خیر ایسے مواقع پر آپ محفل کو اپنا سمجھیں اور تکلف نہ برتا کریں چاچو، کسی بھی منتظم یا منتظمین کو ذاتی پیغامات کے ذریعہ متوجہ کر لیا کریں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    میں نے محفل کو کبھی بھی بیگانہ نہیں جانا
    محفل تو ہماری معشوقہ دل نواز ہے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,169
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    نہ من تنہا دریں میخانہ مستم :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  8. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    خوووب۔۔۔۔ :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    لیں جی! الاپ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مکمل ہوا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شکریہ شاکر بھائی، یہیں سے کاپی پیسٹ کر لیا ہے، شکر ہے کہ زیادہ پیغامات نہیں تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر