1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

کلیات ن م راشد

الف عین نے 'تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 6, 2012

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,480
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عزیزم فاتح نے یہ کارنامہ شروع کیا ہے کہ راشد کی مکمل کلیات لائبریری میں پیش کر رہے ہیں۔ یہ دھاگا کل ہی شروع کرنے کا خیال تھا لیکن نہ کر سکا۔ بہر حال میرے سوالات:
    کیا اس میں کاپی رائٹ کا کوئی اشو نہیں ہے؟ اس سلسلے میں محمد وارث اور فرخ منظور روشنی ڈالیں تو بہتر ہے۔
    اور یہ سوال فاتح سے؟ کیا یہ سب خود ٹائپ کر رہے ہو یا کہیں سے خزانہ۔۔ مراد ان پیج فائل، حاصل ہو گئی ہے؟
    میرا ذاتی خیال۔۔۔ میری ترکیب۔ اس مواد کو کئی حصوں میں تقسیم کر کے مختلف ای بکس کے طور پر پیش کر دیا جائے۔ اس میں کسی کو کچھ اعتراض ہے تو میں اس کو جواب دہی کے لئے راضی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,070
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ اعجاز صاحب۔ میرے خیال میں کلیاتِ راشد کاپی رائٹس فری نہیں ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    یہ دھاگا کھولنے پر بہت شکریہ اعجاز صاحب۔
     
  4. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اعجاز صاحب، میرا خیال ہے میں ن م راشد صاحب کی بیٹی سے ویب پر پبلشنگ کی اجازت حاصل کر لوں گا۔ بہرحال ان سے رابطہ کرنے کے بعد یہاں مطلع کر دوں گا۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر