نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    اردو سیارہ آپ کے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ میں

    اردو بلاگنگ کی ترویج و ارتقا میں اردو سیارہ کا نمایاں کردار اولین دنوں سے اردو بلاگستان سے جڑے احباب کی نظروں سے مخفی نہیں ہے۔ اردو بلاگنگ کو جلا بخشنے، فروغ دینے اور ہر خاص و عام تک اس کی رسائی کو یقینی بنانے میں ابتدا سے جن عوامل کا اہم کردار رہا ہے ان میں اردو محفل، اردو سیارہ، اردو ایڈیٹر...
  2. ابن سعید

    اردو انسائیکلوپیڈیا اب اردو ویب کے زیر انتظام

    اردو ویب ایک ایسے نظریے اور پلیٹ فارم کا نام ہے جو ڈیجیٹل تکنیک و ترقی کے اس دور میں اردو زبان کی بقا و ارتقا کو یقینی بنانے کے مقصد کو لے کر معرض وجود میں آیا۔ اس کی مختصر سی تاریخ کو پیش نظر رکھا جائے تو اردو ویب کی افادیت، کارناموں اور خدمات سے ناقدین کو بھی انکار نہ ہوگا۔ نیز یہ اردو ویب کا...
  3. ابن سعید

    اردو ویب کے وسائل کی توسیع

    وقت کے ساتھ ساتھ نہ صرف اردو محفل کی فعالیت بڑھ رہی ہے بلکہ اردو ویب کے دیگر کئی منصوبوں کی تجدید و تنظیم نو بھی کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ مستقبل قریب میں کچھ نئے منصوبوں کو متعارف کرانے پر بھی پیش رفت جاری ہے۔ ان سب کو برتنے کے لیے جس قدر افرادی قوت، نظم و ضبط اور وسائل درکار ہیں ان کی فراہمی...
  4. ابن سعید

    ابن صفی: شخصیت اور فن - سہ روزہ قومی سیمینار

    دس روز قبل (14 تا 16 دسمبر 2012) اردو اکادمی دہلی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اشتراک سے مرحوم ابن صفی کی حیات و خدمات پر مبنی ایک سہ روزہ سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس کی بیشتر نشستیں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سینٹر فار انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کانفرینس روم میں منعقد ہوئیں۔ پیش ہیں اس تقریب کی چند تصاویر و...
  5. ابن سعید

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    :) :) :) تاریخ نے ایک بار خود کو پھر سے دہرایا :) :) :)
  6. ابن سعید

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    پچھلے دنوں برادم محب علوی بیداری بار ثانی کے دور سے گزرے جس کے زیر اثر محفل میں خاصی مثبت تحریک دیکھنے کو ملی۔ (چھوٹے) پائتھون کو اپنی بین کی دھن پر رقص کراتے ہوئے موصوف کو اس کے ضرب سے بچنے کے لیے بعض جڑی بوٹیوں و آلات کی ضرورت شدت سے محسوس ہوئی۔ لہٰذا آج انھیں اس زمرے میں آلات ادارت سونپ کر با...
  7. ابن سعید

    اردو محفل فورم گوگل پلس پر

    اردو محفل کا ایک کمیونٹی پورٹل گوگل پلس پر مرتب کیا گیا ہے۔ اس پلیٹ فارم پر مستقبل قریب میں گوگل پلس لائیو ہینگ آؤٹ کا استعمال کر کے آن لائن ویڈیو ملاقاتوں، تکنیکی و ادبی معاملات پر گفت و شنید، مشاعروں و ویڈیو ٹیوٹوریل نما انٹریکٹیو کورسیز وغیرہ کا نظم کیا جا سکتا ہے۔ ہم گوگل پلس استعمال کرنے...
  8. ابن سعید

    مبارکباد پندرہ ہزاری ضبط بھائی

    بالآخر کل ہمارے ضبط بھائی بھی اس پیغام کے ساتھ پندرہ ہزار کی دوڑ میں ہدف پار کر گئے اور اب نئی منزلوں کی طرف گامزن ہیں۔ :) :) :) ہم محفل میں ان کی خوشگوار موجودگی اور فعالیت کے متمنی ہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    تھری ڈی اردو محفل فورم

    لیں جناب اردو محفل فورم کے زمرہ جات والے صفحے کو ابعاد ثلاثہ میں ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    اور پھر وہ کہتے ہیں کہ ان کا کمپیوٹر سست ہے

    اس قدر براؤزر ٹول بار شامل کرنے کے بعد کوئی کہے کہ جانے کیوں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سست ہو گیا ہے تو ٹیک سپورٹ یا انٹرنیٹ سروس پرووائڈر بیچارہ کیا جواب دے؟ :) :) :)
  11. ابن سعید

    اردو محفل کے ابتدائی 380 ہفتوں کے پیغامات

    ملاحظہ فرمائیں 380 ہفتوں پر محیط اردو محفل کے ابتدائی دس لاکھ پیغامات کا ہفت روزہ گراف! :) :) :) سب سے کم پیغامات: 4 (پہلا ہفتہ جو محض ایک دن پر محیط تھا، جبکہ دوسرا ہفتہ 35 پیغامات کے ساتھ کم ترین پیغامات والا مکمل ہفتہ تھا) سب سے زیاہ پیغامات: 9777 (379 واں یا اخیر سے دوسرا ہفتہ) اوسط فی...
  12. ابن سعید

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    بروز ہفتہ، 6 اکتوبر 2012 بوقت 2:41 شام (مطابق معیاری وقت لندن) اردو محفل کہ یوم تاسیس کے سات سال، تین ماہ اور چھ دن بعد محفل میں پیغامات کی تعداد 1000000 (دس لاکھ یا ایک ملین) :) :) :) بالکل قریب :) :) :) اعداد و شمار :) :) :) دس لاکھواں پیغام :) :) :) آن لائن محفلین! :)...
  13. ابن سعید

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    :) :) :) :):) یہ دھاگہ ساجد کے پیش کردہ مضمون" شہر کی سیر "پر آپ کی آراء کے لئے ہے۔مکمل مضمون پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  14. ابن سعید

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    پندرہ ہزاری دوڑ میں پریوں کی رفتار سے اڑتے ہوئے ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی نے بھی یہ حد عبور کر لیا۔ اس موقع پر ان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نصف درجن بے پرکیاں اڑانے کی فرمائش کی جاتی ہے! :) :) :)
  15. ابن سعید

    مبارکباد پندرہ ہزاری ناعمہ عزیز بٹیا رانی

    :) :) :) دلاری بٹیا رانی، ہمیں اس 15000 ویں پیغام میں نہاں بلکہ اس سے عیاں درد کا شدت سے احساس ہے لیکن اس حوالے سے ہم جو کچھ کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے ان شاء اللہ۔ فی الحال تو اس سنگ میل کی باز یابی پر ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں۔ اپنے ٹیڈی سے کہیں کہ وہ خاموش بیٹھا آپ کو...
  16. ابن سعید

    مبارکباد پندرہ ہزاری مقدس بٹیا رانی

    تو عرض یہ کرنا تھا کہ آج صبح سو کر اٹھے ہیں تو پہلی خوشگوار چیز جس پر چند منٹ بعد ہی نگاہ پڑی وہ درج ذیل ہے۔ ہمیں لگا کہ ٹھیک اس وقت جاگنا یوں ہی تو نہ تھا۔۔۔ اگر خود نہ جاگتے تو جگا دیے جاتے! :) :) :) یہ سنگ میل عبور کرنا بہت بہت مبارک ہو مقدس بٹیا رانی۔ ان پندرہ ہزار پیغامات کا ایک بڑا حصہ...
  17. ابن سعید

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    پیش خدمت ہے چودہ ہزار مزید فیہ مراسلوں کے ساتھ مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں کی فہرست! اب قیاس یہ کرنا ہے کہ یہ لوگ کس ترتیب سے پندرہ ہزار کا ہدف پورا کرتے ہیں۔ :) :) :) پیغامات کی تعداد کی نزولی ترتیب میں تمام اراکین کی فہرست!
  18. ابن سعید

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    آج ہماری بے حد دلاری اور محفل کی ہر دلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کو سرخ جوڑا زیب تن کیے ہوئے ایک سال ہونے کو آئے ہیں۔ اب سے ٹھیک ایک برس قبل 27 اگست 2011 کو انھیں اس خوشگوار حادثے سے دو چار ہونا پڑا تھا۔ یہ پورا سال گاہے گاہے ان کی زندگی میں بے شمار خوشیوں کی سوغاتیں دیتا رہا تو وہیں صدمات کی مار...
  19. ابن سعید

    مبارکباد ہماری زھرا علوی بٹیا رانی کو افسرانہ سلام

    آپ میں سے کتنے لوگوں کو علم ہے کہ محفل میں ہماری ایک بہت ہی فعال بٹیا رانی ہوا کرتی تھیں جن کی سبک شاعری کا ہم سب کو انتظار رہا کرتا تھا۔ اور پھر اچانک ان کے دماغ میں مقابلے کے امتحانات کا سودا سمایا تو ایسی گم ہوئیں کہ مہینوں محفل کا رخ نہیں کرتی تھیں۔ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود ان کی لگن، جی...
  20. ابن سعید

    ساتویں سالگرہ محفل کی ساتویں سالگرہ کا لائحہ عمل

    سب سے پہلے تو اردو محفل کی ساتویں سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں۔ اور ساتھ ہی یہ عذر بھی کہ ہم لائبریری ٹیم کے ساتھ کو آرڈینیٹ کرنے میں مصروف ہیں اس لئے سالگرہ کی بر وقت پلاننگ کر پانے سے قاصر ہیں۔ ہمیں اس مقصد کے لئے آپ احباب کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ حسب توفیق بڑھ کر یہ ذمہ داریاں...
Top