مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

ابن سعید نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 27, 2012

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    آج ہماری بے حد دلاری اور محفل کی ہر دلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کو سرخ جوڑا زیب تن کیے ہوئے ایک سال ہونے کو آئے ہیں۔ اب سے ٹھیک ایک برس قبل 27 اگست 2011 کو انھیں اس خوشگوار حادثے سے دو چار ہونا پڑا تھا۔ یہ پورا سال گاہے گاہے ان کی زندگی میں بے شمار خوشیوں کی سوغاتیں دیتا رہا تو وہیں صدمات کی مار بھی کچھ کم نہ رہی۔ لیکن ہماری بہادر پری نے ان حالات کا پورے تحمل اور صبر سے مقابلہ کیا اور اپنے اطراف و جوانب اپنی ذات کی خوبصورتی سے خوشیوں کے گلابی رنگ بکھیرتی رہیں۔ :) :) :)

    زندگی کے اس سفر میں ان کے "واحد مذکر حاضر" نے اپنا کردار بھی خوب ادا کیا اور دونوں نے ایک دوسرے کو کسی بھی مقام پر تنہا محسوس نہیں ہونے دیا۔ جب بھی کبھی ہماری دلاری بٹیا رانی کو کسی مشورے کی ضرورت محسوس ہوئی تو انھوں نے مناسب ترین مشورے سے نوازا، پھر خواہ وہ مسئلہ ان کی گھریلو زندگی سے متعلق ہو، روزگار سے متعلق ہو یا پھر محفل و محفلین کے متعلق۔ :) :) :)

    آج جبکہ ہماری گڑیا رانی اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے شہر سے باہر خوشیاں اور رنگ سمیٹنے میں مصروف ہیں، ہم ایک بار پھر ان کو محفل، محفلین اور خود کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں نیز نہایت خوشگوار مستقبل کی دعا کرتے ہیں۔ :) :) :)
     
    • زبردست زبردست × 17
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    بے حد مبارک باد قبول کیجئے!
    مہکتے ہوئے پھولوں کی سی مبارک باد!
    رم جھم کرتی پھوار کی سی مبارک باد!
    جھلملاتی دعاؤں کی سی مبارک باد!
    آپ سدا خوش رہیں!
    رب آپ سے راضی رہے!
    آمین یا رب العالمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  4. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    مقدس اور تیمور کو شادی کی پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ ان دونوں پر اپنی خصوصی رحمت نازل کرے اور انہیں بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین

    پسِ تحریر: سعود بھائی، یہ دھاگہ تو میں شروع کرنا چاہ رہا تھا مگر میرا لیپ ٹاپ دھوکہ دے گیا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    اس بات پر تو با قاعدہ جھگڑا بھی ہو سکتا تھا۔ کیوں کہ آج سے ٹھیک ایک برس قبل اپنی دلاری سی بہن کے نکاح پر ہم موجود تھے، آپ نہیں۔ وہ بھی اس حال میں کہ ہمارے یہاں ہریکین کے باعث خاصی تباہی ہوئی تھی اور ہم کئی گھنٹوں سے بجلی (اور نتیجتاً انٹرنیٹ) سے محروم تھے۔ کسی طرح فون کی بیٹری بچانے کی کوشش میں لگے ہوئے تھے کہ وہی لائف لائن تھا۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  9. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں اور یوں بھی بزرگوں کا حق مقدم ہوتا ہے۔ ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  11. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  12. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    پھولوں کی ذمہ داری قرۃالعین اعوان بٹیا رانی نے لے رکھی ہے تو ہم اپنی ننھی پری کو ان کے پسندیدہ رنگ کا سوٹ دلا دیتے ہیں۔ :) :) :)

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  13. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    [​IMG]مقدس مٹھائی لیجئے ناں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  14. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  15. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    یہ کیک خاص الخاص محفل کی جانب سے پیاری مقدس کے لیئے!
    جیتی رہیں!
    خوش رہیں!
    آباد رہیں!
    ہاں شاد رہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  16. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  17. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    یہ پھولوں کی زبان میں ہم کر رہے ہیں گفتگو!
    رہو تم معطر!ہر گھڑی ہردم یہ کہہ رہی ہے جستجو!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  18. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    دو باتوں میں سے کم از کم ایک بات تو طے ہے۔ یا تو رات کسی پہر سوتے ہوئے آنکھ کھلی تو ہماری پگلی پری یہاں مصروف ہو کر ماندہ نیند غارت کر بیٹھیں گی وگرنہ صبح ان کا کہیں گھومنے جانے کا پلان ہوا تو ہوٹل سے نکلے میں کئی گھنٹوں کی تاخیر ہونے والی ہے۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  19. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب!
    شادی کی سالگرہ مبارک ہو مقدس !! :):):)

    کہاں کہاں سیر کرنے گئی ہو اس کی روداد بھی ہوجائے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  20. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر