محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

بروز ہفتہ، 6 اکتوبر 2012 بوقت 2:41 شام (مطابق معیاری وقت لندن)

اردو محفل کہ یوم تاسیس کے سات سال، تین ماہ اور چھ دن بعد محفل میں پیغامات کی تعداد 1000000 (دس لاکھ یا ایک ملین)

:) :) :) بالکل قریب

1000000-notice.png

:) :) :) اعداد و شمار

1000000-stats.png

:) :) :) دس لاکھواں پیغام

1000000-post.png

:) :) :) آن لائن محفلین!

1000000-online.png

:) :) :) محفلین کے تاثرات

1000000-statuses.png
 
زبردست۔ تمام محفلین کو مبارک باد۔ اور محفل کی انتظامیہ، مدیران اور باقی سب حضرات کو۔ خصوصا شمشاد بھائی کو کہ سب سے بڑا انہیں کا حصہ ہے اس میں۔
اللہ محفل اور محفلین کو سلامت رکھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمام اراکین اردو محفل کو اس اہم سنگ میل کو عبور کرنے پر میری جانب سے بہت بہت مبارک ہو۔
 
واہ جی اور آیت کریمہ پوسٹ کرتے ہوئے۔ آگے پیچھے کبھی اس دھاگے میں گئے نہیں یہ صاحب:laugh:
میں جاتا رہاہوں نین بھائی۔
ویسے میں نے دس پیغامات پڑھنے کے بعد پوسٹنگ کے لیے تیار رکھے تھے۔ اور پھر 999991 کے بعد5 سیکنڈ کے فرق سے فائر کردیے۔ اس وجہ سے کسی کو نہیں پتا پڑا۔ مجھے جب ہی پتہ چل گیا تھا کہ دس لاکھ والا پیغام میرا ہی ہے۔ بیچ میں صرف ایک پیغام کسی صاحب کا تھا۔۔۔۔:D
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
160_image.rose%20petal%20hot%20pink%20275.jpg
مبارک مبارک مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
 
Top