نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    اپگریڈ کے مسائل؟

    الحمد للہ اردو محفل کو وی بلیٹن کے حالیہ ورژن 4.0.2 پر مکمل اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ حالانکہ کہ ابھی نسبتاً کم ضروری فیچرز شامل نہیں کیئے گئے ہیں۔ ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ ضروری فیچرز بھی بحال کر دیئے جائیں گے نیز کچھ بہتر نستعلیق اسٹائل بھی۔ احباب سے گزارش ہے کہ پیش آنے والے مسائل اسی سلسلے کے...
  2. ابن سعید

    روزمرہ استعمال کی چیزوں کی کہانی

    فی الحال جس ماحول اور معاشرے میں سانس لے رہا ہوں اور جہاں سے آیا ہوں دونوں سے مختلف انداز سے جڑی ہوئی یہ کہانی دلچسپ لگی۔ آں محترمہ نے ایسی دوسری موضوعات پر بھی ٹھیک ٹھاک گفتگو کی ہے۔
  3. ابن سعید

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    اردو دنیا کے دوسرے کئی گوشوں میں کمپیوٹر کی مدد سے اشعار کی تقطیع کے لئے کوششیں جاری ہیں پر کسی عمومی فورم پر اس کی پروگریس اور طریقہ کار کے بارے میں کوئی گفتگو میرے علم میں نہیں ہے۔ لہٰذا آج اس سلسلے میں یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ اس کام کے لئے پروگرامنگ کے ساتھ ساتھ سخن شناسی اور شاعری کے قواعد کا...
  4. ابن سعید

    اردو جریدہ کے لئے سی ایم ایس ڈیویلپمینٹ

    اکثر احباب ویب پر ہفت روزہ، ماہنامہ یا سہ ماہی قسم کے جرائد جاری کرنے کے خواہشمند دکھتے ہیں۔ ان جرائد کی ہئیت اور اشاعت کی پالیسی بعض معاملات میں نیوز سائٹس اور بلاگز سے یکسر مختلف ہوتی ہے۔ گو کہ ورڈ پریس کی مناسب کسٹمائزیشن اور کچھ پلگ انز کے استعمال سے اس بلاگ سی ایم ایس کو اس مقصد کے لئے کسی...
  5. ابن سعید

    بہتر بلاگر کسٹمائزیشن کے لئے نئے اضافے

    حال ہی میں گوگل بلاگر سروس میں ایک زبردست فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ ابھی ٹیسٹ فیز میں ہے۔ اس کے چلتے بلاگر تھیم کسٹمائزیشن کا بہت وسیع در وا ہو جائے گا۔ بیک گراؤنڈ امیجیز، کلر، فانٹ اور سائز وغیرہ کی اسکیم بدلنے کی سہولت کے ساتھ کسٹم سی ایس ایس شامل کرنے کا بھی آپشن موجود ہے۔ یعنی اب اردو...
  6. ابن سعید

    مجموعہ کلام: برفیلی دھوپ کا اجراء

    ایک بہت ہی خوش کن اطلاع دینے کا فخر حاصل ہو رہا ہے کہ حال ہی میں محفل کی ایک بہت ہی دلچسپ اور ذہین رکن "خوشی" اپیا جو کہ اسم با مسمیٰ ہیں کے بھائی کا مجموعہ کلام "برفیلی دھوپ" شائع ہو گیا ہے۔ اس مجموعے کی اشاعت صاحب سخن اور خوشی اپیا سمیت ان کے تمام اقرباء کو بہت بہت مبارک ہو۔ نام مجموعہ...
  7. ابن سعید

    گوگل نے آرڈوارک کو خرید لیا

    گوگل بژ کی اجراء کے ٹھیک چوبیس گھنٹے بعد گوگل بلاگ پر سوالات کے جوابات تلاش کرنے والے سوشل سرچ انجن آرڈوارک کی خرید کی خبر شائع ہوئی۔ ٹیک ورلڈ کی خبروں کے مطابق یہ ڈیل تقریباً پانچ ملین ڈالر میں طے ہوئی ہے۔ نیز اس خبر کے چند گھنٹے قبل گوگل نے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ فائبر جن کی بینڈ وڈتھ ایک گیگا بٹ...
  8. ابن سعید

    صفر روپے کا نوٹ برائے رشوت

    بھئی انسانی تخیل کی اڑان کہاں جا پہونچے کوئی عجب نہیں۔ اب یہی دیکھ لیں کہ رشوت کی عادت ایسی پڑی ہے کہ بغیر لین دین کے کام ہی نہیں چلتا۔ تو کیوں نہ اسے لے دے کر ۔۔۔
  9. ابن سعید

    جشن یوم جمہوریہ ہند آج

    آج کا دن ہمیں ہندوستانی آئین کے نفاذ کی "کوشش کی" یاد دلاتا ہے۔ آزادی کے تقریباً ڈھائی برس بعد 26 جنوری 1950ء کو ہند میں ہندوستانی آئین کے نفاذ کا اعلان کیا گیا۔ آج اس واقعے کو ساٹھ برس ہو گئے۔ جہاں ہم ملک سے باہر ہوتے ہوئے بھی پورے اہتمام سے اپنا قومی دن مناتے ہیں وہیں خوشی اور دکھ کا امتزاج سا...
  10. ابن سعید

    جہانزیب اشرف بھائی کا سراغ

    عرصہ ہوا جہانزیب بھائی کہیں نظر نہیں آئے۔ محفل کے علاوہ انہوں نے حال میں کوئی بلاگ پوسٹ بھی شائع نہیں کی۔ اور آج جب ماورائی فیڈر کو اپڈیٹ کر رہا تھا تو پایا کہ ان کی سائٹ بھی ڈاؤن ہے۔ کون جانے کہاں ہوں کس حال میں ہوں۔ احباب میں سے کسی کے پاس ان کا رابطہ ہو تو ذرا خیریت دریافت کریں۔
Top