نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    سادہ دل ماہر موسیقی کار خاور جواد کا انٹرویو

    فلم "خدا کے لئے" کے نغموں سمیت کئی مزید بہترین نغموں اور موسیقی کے خالق جناب خاور جواد صاحب غالباً پہلی بار اپنی فیملی سمیت حال ہی میں ایک ٹی وی انٹرویو میں نمودار ہوئے۔ مکمل انٹرویو کی ریکارڈنگ ملاحظہ فرمائیں۔
  2. ابن سعید

    کتب نما: اردو لائبریری ریڈر برائے نمائش کتب

    عرصہ سے یہ سوال لائبریری منتظمین کی نیندیں اڑاتا رہا ہے کہ لائبری کے لئے کتابوں کی تیاری اور ان کی بہتر پیش کش کا کیا مؤثر انتظام ہو۔ اس مقصد کے لئے وکی اور جملہ (یا جوملہ) کو آزمایا گیا اس کے علاوہ بھی ایک آدھ سی ایم ایسز کو کسی حد تک آزما کر دیکھا گیا۔ ہم نے ایک عدد غیر مکمل کسٹم ورک فلو سسٹم...
  3. ابن سعید

    گوگل انسٹینٹ

    گوگل نے اس ہفتے انسٹینٹ سرچ کا فیچر فعال کیا ہے جس کے بارے میں کوئی ایک ماہ قبل ٹیک ورلڈ میں خبریں گونج رہی تھیں۔ مجھے ذاتی طور پر یہ فیچر بہت پسند آئی۔ اتفاق سے ابھی یہ فیچر تمام جیوگرافک لوکیشنز میں دستیاب نہیں کرائی گئی ہے لیکن جلدی ہے ہر جگہ عام ہونے کا امکان ہے۔ اس کے تحت جوں جوں آپ سرچ بار...
  4. ابن سعید

    ریلس 3 کا اسٹیبل ریلیز منظر عام پر

    بہت ساری بہترین اور نئی خصوصیات اور کئی سارے کمپونینٹس کی از سر نو تشکیل کے بعد بالآخر روبی آن ریلز کا 3.0 اسٹیبل ورژن آج جاری کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ چند ہفتے قبل روبی کے 9.2 اسٹیبل ورژن کا اجرا بھی عمل میں آیا تھا۔ اور دونوں کا کمبینیشن لاجواب ہے۔ ریلز کے اس ریلیز کے ساتھ ایک اور بڑی خبر بھی...
  5. ابن سعید

    گوگل وائس اب جی میل میں

    گوگل کی جانب سے ایک اور زبردست فیچر آج ہی متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت اب جی میل میں ہی کسی فون نمبر پر کال کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ جی میل میں ایس ایم ایس کی سہولت ایک لیب فیچر کی مدد سے کافی پہلے سے موجود ہے۔ فی الحال یہ سروس صرف یو ایس اے صارفین کو دستیاب کرائی جا رہی...
  6. ابن سعید

    جانے دو ناں - چینی کم: تین ہندوستانی زبانوں میں۔

    آج یہ ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا اور اس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب مووی چینی کم کا مشہور نغمہ جانے دو ناں کا ترجمہ تمل اور کنڑ میں سنا اور یوں کہ لے سر تال بالکل اپنی جگہ قائم تھے۔ :)
  7. ابن سعید

    جی میل ویڈیو چیٹ اب لینکس مشینوں میں بھی دستیاب

    گوگل کی جانب سے تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق اب عرصہ سے منتظر لینکس صارفین جی میل میں ویڈیو چیٹ کی سہولت استعمال کر سکیں گے۔ فی الحال یہ فیچر صرف ڈیبین بیسڈ سسٹمز کے لئے مہیا کرایا گیا ہے لیکن آر پی ایم پیکیجیز کی جلد دستیابی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
  8. ابن سعید

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    احباب کی رائے کو منظر عام پر لانے میں ہوئی تاخیر کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ رائے شماری کے علاوہ بعض ایوارڈ پینل ڈسکشن سے طے کیئے جانے ہیں جن پر عمل ابھی تک نہیں ہو سکا ہے۔ بہر کیف حال ہی میں کی گئی رائے شمارے کے نتائج درج ذیل ہیں۔ واضح رہے کہ کل 72 افراد نے اس رائے شماری میں حصہ لیا۔ ایوارڈ گرافکس...
  9. ابن سعید

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    اردو محفل ایوارڈ 2010 کی رائے شماری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جن احباب نے ایوارڈ نامزدگی میں تعاون کیا ہم ان کے شکر گزار ہیں۔ آپ سے امید کی جاتی ہے کہ اپنی غیر جانبدارانہ ووٹ سے مستحقین کو ضرور نوازیں گے۔ واضح رہے کہ بعض ایوارڈ عمومی رائے شماری کے بجائے خصوصی پینل کے ذریعہ طے پائیں گے لہٰذا ان کا...
  10. ابن سعید

    تعارف خوش آمدید ابو سنبل

    اردو محفل کے نئے رکن اور میرے کعبہ و قبلہ برادرم ابو سنبل نے محفل کی رکنیت اختیار کر لی ہے۔ ہم انھیں خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا گو کہ ان کے پاس گزارنے کے لئے وقت مشکل ہی سے ہوگا۔
  11. ابن سعید

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    السلام علیکم احباب کے علم میں یقیناً یہ بات ہوگی کہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی آمد آمد ہے۔ اور یقیناً سبھی محفلین نے اس حوالے سے کچھ نہ کچھ سوچ رکھا ہوگا۔ لہٰذا یہ وقت ہے اپنے خیالات کو ذہن کی چہار دیواری سے باہر لا کر سبھی سے شئیر کرنے کا۔ تاکہ اس ماہ کے اخیر تک تیاریاں مکمل کی جا سکیں۔...
  12. ابن سعید

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈ: ابو شامل کا بلاگ

    انتہائی پر مسرت اطلاع دی جاتی ہے کہ اردو محفل، اردو وکیپیڈیا، اردو صحافت اور اردو بلاگنگ کی دنیا کے تابناک ستارے فہد بھائی کا بلاگ المعروف ابو شامل کا بلاگ اس سال پاکستان بلاگرز ایوارڈ فنکشن میں بہترین اردو بلاگ کا خطاب پانے میں کامیاب رہا۔ اردو محفل اور محفلین اس بہترین کامیابی پر فہد بھائی کو...
  13. ابن سعید

    فیڈورا 13 کا اجراء آج

    فیڈورا لینکس آپریٹنگ سسٹم کا تیرہواں ورژن منظر عام پر آ چکا ہے۔ اسے ڈاؤنلوڈ کرنے یا اس ورژن کی خصوصیات جاننے کے لئے فیڈورا کی آفیشیل ویب سائٹ سے رجوع کریں۔
  14. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    آج یوں ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ کیوں نہ کچھ محفلین کا ذکر خیر ہو جائے۔ یوں تو بہت سارے نام یاد آ رہے تھے جو اپنی کسی نہ کسی بات کے لئے یاد کیئے جاتے رہیں گے لیکن فی الحال محفل کے صرف چند ہیرووں کی فہرست مرتب کی ہے۔ ان میں سے بیشتر اپنے کارہائے نمایاں کے باعث ذہن میں پہلے ابھرے اور کچھ اپنی بے...
  15. ابن سعید

    گوگل سرچ اب ورچؤل کی بورڈ کے ساتھ

    گوگل کی حالیہ پیش رفت کے تحت اب گوگل سرچ کی مرکزی سائٹ میں سرچ بار کے ساتھ ایک عدد ورچؤل کی بورڈ بھی نصب کر دیا گیا ہے جس سے کئی زبانوں میں ٹائپ کر پانا ممکن ہوگا۔ اس سے قبل گوگل سرچ میں ٹرانسکرپشن کے تحت منتخب شدہ زبان کے سجیشن دستیاب کرائے جاتے تھے جو کہ کافی معاون ہوتے تھے۔ فی الحال اس خدمت...
  16. ابن سعید

    اوبنٹو 10.04 اب ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب

    ابھی ابھی چند منٹ قبل اوبنٹو 10.04 کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب کرا دیا گیا ہے۔ اردو اوبنٹو صارفین کے لئے یہ ورژن اس لحاظ سے بھی بہت اہم ہے کیوں کہ اس میں پچھلے ورژن میں آئے رینڈرنگ کے مسائل کو حل کیا گیا بتایا جاتا ہے۔ خیر درست تجزیہ تو استعمال کے بعد ہی کیا جا سکتا ہے۔
  17. ابن سعید

    گوگل تشکیل: عربی تحریر کو مشکّل کرنے کا سافٹوئیر

    ابھی ابھی گوگل لیبس کی جانب جانا ہوا تو تشکیل کے نام سے عربی متن پر اعراب لگانے والا یہ آلہ نظر آیا۔ پتہ نہیں کیوں مجھے لگتا ہے کہ اس کے بارے میں محفل میں یا گوگل بلاگ پ پہلے بھی سرسری طور پر پڑھ چکا ہوں۔
  18. ابن سعید

    ای ایکس ٹی جے ایس پر مبنی اردو ایڈیٹر

    اطلاعاً عرض ہے کہ آج کچھ وقت فرصت کے ہاتھ لگے تو ای ایکس ٹی جے ایس جاوا اسکرپٹ لائبریری پر مبنی اردو کی پیڈ کے حوالے سے تھوڑا سا کام کیا ہے اور نتائج بہت ہی حوصلہ افزاء رہے ہیں۔ اسی ہفتے ہونے والے امتحانات شاید اس کام کو تھوڑا سا ملتوی کر دیں ورنہ میں جلدی ہی اس کی تکمیل کے بارے میں سنجیدہ ہوں۔...
  19. ابن سعید

    گوگل اسکرپٹ کنورٹر میں اب اردو بھی شامل

    میرے حالیہ جائزے کے مطابق حال ہی میں گوگل نے ٹرانسلٹریشن پر مبنی اسکرپٹ کنورٹر میں اب اردو کی سپورٹ بھی شامل کر دی ہے۔ یعنی اب رومن میں لکھی کسی سائٹ کا مواد کاپی پیسٹ کر کے اسے اردو اسکرپٹ میں پڑھا جا سکتا ہے۔ احباب اس پر تجربے کر کے اس کی ایکیوریسی اور افادیت پر تبصرے کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ...
  20. ابن سعید

    محفل اپگریڈ نامہ

    السلام علیکم! الحمد للہ ایک اور کامیاب اپگریڈ انجام پا گیا۔ اور اب وقت ہے اردو محفل کے اس نئے سنگ میل کے حوالے سے ایک عدد کوائف نامہ لکھنے کا۔ اب جبکہ محفل کی سالگرہ قریب آ رہی ہے جس میں محفل کی ارتقاء اور مستقبل کو لیکر بڑے بڑے فیصلے کیئے جانے ہوتے ہیں، اردو ویب کے مختلف پروجیکٹس کو از سر...
Top