پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

ابن سعید نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 11, 2010

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    احباب کی رائے کو منظر عام پر لانے میں ہوئی تاخیر کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ رائے شماری کے علاوہ بعض ایوارڈ پینل ڈسکشن سے طے کیئے جانے ہیں جن پر عمل ابھی تک نہیں ہو سکا ہے۔ بہر کیف حال ہی میں کی گئی رائے شمارے کے نتائج درج ذیل ہیں۔ واضح رہے کہ کل 72 افراد نے اس رائے شماری میں حصہ لیا۔ ایوارڈ گرافکس تیاری کے عمل میں ہے جو کہ تکمیل کے بعد ایوارڈ یافتگان کی پروفائل کا حصہ بن جائے گا۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 20
  2. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مقابلہ تو بہت ٹف رہا میری طرف سے تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو اور مجھے بھی مبارک مجھے بھی سات ووٹ ملے ہیں اور میں چوتھے نمبر پر آیا ہوں اب انتظامیہ سے درخواست ہے ایک مقابلے کے لیے چار انعام دیں :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,639
    موڈ:
    Daring
    تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اور چوتھے نمبر پر آنے والوں کو
     
  5. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,639
    موڈ:
    Daring
    دعائیں کہ ہمت کریں اور آگے بڑھتے جائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,027
    میری طرف سے سب کو بہت بہت مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    المبارک :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,703
    موڈ:
    Cheerful
    مبارکاں جی مبارکاں!!
    :congrats:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اردو محفل کی رائے شماری بھی متنازعہ کشمیر کے سلیکشن جیسی ہی ہے۔
     
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    کیا مماثلت ہے ان دونوں باتوں میں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,691
    سبھی جتنے والوں کو مبارک ہو، اور جتانے والوں کا شکریہ۔ برسر اقتدار لوگ کمزور اپوزیشن پر زیادہ دباو نہ ڈالیں۔:grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میری طرف سے بھی تمام جیتنے والوں کو مبارَک باد۔

    جلنے والے کا منہ کالا ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  13. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تمام جیتنے والوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد۔ congrats:

    اس کا مطلب میں آپ سے جیت گیا۔:) کیوں کہ میں تیسرے نمبر پر آیا ہوں۔ (وہاں چوتھا نمبر تھا ہی نہیں :grin:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میری طرف سے بھی تمام جیتنے والوں کو مبارک باد۔
    اور ہارنے والوں کو بھی کیونکہ وہ مقابلے میں شریک تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,859
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو، لیکن یہ حضرات و خواتین ہیں کون؟ لنک تو کہیں ہے ہی نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,908
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    تمام جیتے والے دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پھر توآپ کو انعام دینا چاہے بھلا کون :grin:
     
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    مبارک مبارک:)
     
  19. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کس کی مبارک ہو رمضان کی یا جیتنے کی :grin:
     
  20. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    تمام ارکانِ محفل کو مبارکباد ۔۔ خوش رہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر