نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے جونے ٹکٹوا سے پیا مورا جائہیں پنیا برسے، ٹکٹ گل جائے رے ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے جونے سہریا میں پیا کے نوکریا اگیا لاگے، سہر جر جائے رے ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے جونے صاحب کے پیا مورا نوکر گولیا لاگے، صاحب مر جائے رے ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے :) :) :)
  2. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    کراس اسٹچ (cross-stitch) کڑھائی بنائی کی وہ صنف ہے جس میں سوئی دھاگے سے عموماً کسی کپڑے پر کراس کے نشانوں (×) کی مدد سے کشیدہ کاری کی جاتی ہے۔ اگر اس صنف کو کشیدہ کاری کا ڈیجیٹل فارم کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ :) :) :) گاؤں میں خواتین کو "دو سوتی" کپڑوں (جس میں عموماً ٹاٹ کے سوت سے نسبتاً پتلے...
  3. ابن سعید

    دسویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ دہم

    ابتدا کرتے ہیں اردو محفل کی دسویں سالگرہ کی مبارکباد سے اور پھر سالگرہ کے جشن کا لائحہ عمل مرتب کرتے ہیں۔ سالگرہ کے جشن کی منصوبہ بندی اور نظم و ضبط سے لے کر شرکت تک ہر مرحلے میں تمام محفلین کا کردار اہم ہوتا ہے۔ لہٰذا حسب توفیق بڑھ کر یہ ذمہ داریاں سنبھال لیں اور اس بات کا انتظار مت کریں کہ...
  4. ابن سعید

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    اردو ویب کے قیام کو دس برس ہونے میں اب فقط دو ہفتوں کا فاصلہ باقی ہے۔ دسویں سالگرہ یقیناً محفل کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے لہٰذا اس کا جشن بھی شاندار ہونا چاہیے۔ محفلین کو دعوت دی جاتی ہے کہ دسویں سالگرہ کے حوالے سے اپنے منصوبوں اور تجاویز سے نوازیں تاکہ لائحہ عمل مرتب کیا جا سکے اور مختلف ٹیمیں...
  5. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال دہم

    دوستو! اردو ویب کے قیام کو پورے دس برس ہونے والے ہیں! ۔۔۔ توقف! ۔۔۔ اور یہ طویل سفر احباب کے تعاون باہمی کے بغیر اگر ناممکن نہ بھی ہوتا تو بے مصرف ضرور ہوتا۔ دس برسوں پر محیط سرد و گرم قصے تو فقط اس سفر کی ابتدا ہیں اور بقول ڈاکٹر اقبال، "مجھ کو جانا ہے بہت اونچا حد پرواز سے!" :) :) :) سابقہ...
  6. ابن سعید

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    اس ہفتے گوگل کی سالانہ ڈیویلپر تقریب گوگل آئی او 2015 کے موقع پر گوگل ٹرانسلیٹ ٹیم نے مختلف زبانوں میں مشینی ترجمے کے معیار کو بہتر کرنے کے لیے دس روزہ کمیونٹی چیلنج کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم میں شرکت فرما کر آپ اپنی زبان کے لیے مختلف الفاظ اور فقروں کے ترجمے فراہم کر سکتے ہیں یا پہلے سے موجود...
  7. ابن سعید

    گوگل کی جانب سے اردو سمیت 200 سے زائد زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان

    آج گوگل کے ریسرچ بلاگ پر "پیپر ٹو ڈیجیٹل ان 200+ لینگوئیجیز" کے عنوان سے بڑے پیمانے پر گوگل ڈرائیو میں بے شمار زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکیل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان کیا گیا۔ اس تکنیک کی مدد سے تصویری عبارتوں مثلاً اسکین کردہ مواد کو متن کی صورت میں تبدیل کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے...
  8. ابن سعید

    مائکروسافٹ کی جانب سے ڈاٹ نیٹ فریم ورک کے اوپن سورس اور کراس پلیٹ فارم کیے جانے کا اعلان

    کل بروز بدھ، 12 نومبر 2014 کو مائکروسافٹ کی جانب سے اوپن سورس ڈیولپر کمیونٹی کو ایک اور خوش آئندہ تحفہ اوپن سورس اور کراس پلیٹ فارم ڈاٹ نیٹ کی شکل میں ملا۔ ڈاٹ نیٹ 2015 اور وژول اسٹوڈیو 2015 ونڈوز سمیت لینکس، اینڈرائڈ، آئی او ایس، اور میک او ایس پر چل سکیں گے یعنی رن ٹائم اور ڈیویلپمنٹ ٹول دونوں...
  9. ابن سعید

    ذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تک

    ٹرین کسی بد مست شرابی کی طرح لڑکھڑاتی ہوئی چل رہی تھی۔ ہمارا ڈبہ ویسے تو خیر سے سکنڈ کلاس تھا، لیکن فی الحقیقت وہ مرحوم انٹر کلاس کا ایک نہایت سن رسیدہ ڈبہ تھا جسے ریلوے والوں نے شاید ہنگامی حالات کے تحت محکمہ آثار قدیمہ سے واپس منگا لیا تھا۔ اس کی گدیاں ادھڑی ہوئی تھیں۔ فرش میں گڑھے تھے۔ چول...
  10. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    السلام علیکم! چند گھنٹے قبل اردو محفل کو زین فورو کے حالیہ نسخے (1.4.0 Beta3) پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ یہ اسٹیبل اور سپورٹیڈ نسخہ نہیں ہے لیکن ڈیویلپمنٹ انسٹینس پر اس کے پچھلے دو نسخوں کی تنصیب، ٹیسٹنگ، اور بگ رپورٹنگ کے بعد اس قابل پایا گیا کہ اسے عمومی استعمال کے لیے نصب کیا جا سکے۔ واضح رہے...
  11. ابن سعید

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    اردو زبان کے ہمہ جہت فروغ اور اسے جدید تکنیکی دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ رکھنے کی سعی کے نو برسوں کی تکمیل پر تمام اردو طبقہ اور بالخصوص تمام محفلین کو اردو ویب کی جانب سے دلی مبارکباد۔ آئیے عہد کریں کہ اس جہد مسلسل کو کبھی تھمنے نہ دیں گے۔ :) :) :) اردو محفل کی سالگرہ کا جشن پورا جولائی ماہ جاری...
  12. ابن سعید

    نویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ نہم

    ابتدا کرتے ہیں اردو محفل کی نویں سالگرہ کی پیشگی مبارکباد سے اور پھر سالگرہ کے جشن کا لائحہ عمل مرتب کرتے ہیں۔ سالگرہ کے جشن کی منصوبہ بندی اور نظم و ضبط سے لے کر شرکت تک ہر مرحلے میں تمام محفلین کا کردار اہم ہوتا ہے۔ لہٰذا حسب توفیق بڑھ کر یہ ذمہ داریاں سنبھال لیں اور اس بات کا انتظار مت کریں...
  13. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.3.3 نسخے پر اپگریڈ

    آج اعلان کے مطابق چند گھنٹے قبل اردو محفل کو زین فورو کے تازہ ترین مستحکم نسخے 1.3.3 پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ پچھلی اپگریڈ تقریباً چھ ماہ قبل عمل میں آئی تھی جو کہ زین فورو کے 1.2.4 نسخے پر کی گئی تھی۔ اس دوران ہم نے زین فورو کے چند نسخوں پر دانستہ اپگریڈ سے گریز برتا۔ لیکن اب محفل کی سالگرہ کی...
  14. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال نہم

    سابقہ دستور کے مطابق ایک دفعہ پھر وہ موقع آ گیا ہے جب اردو ویب کے زیر اہتمام چل رہی تمام خدمات کو جاری رکھنے نیز ان کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے تمام محبان اردو اور بالخصوص محفلین کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں اپنا تعاون پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں۔ ہماری ترجیح...
  15. ابن سعید

    ملائی کباب بار دوم

    تمہید: بات شروع کرتے ہیں عنوان سے۔ یہ ملاوٹ والی ملائی نہیں بلکہ ملائکہ والی ملائی ہے، لیکن بالآخر ملاوٹ ہی کے مقصد کے لیے استعمال ہوگی۔ اور کباب کو ایسے سمجھ لیں کہ جیسے کسی کو کوئی شدید طعنہ دے دیا گیا ہو اور وہ جل بھن اٹھیں، گو کہ ہم اس کباب کو اس قدر نہیں جلائیں گے پھر بھی بھونتے ہوئے لطف...
  16. ابن سعید

    مبارکباد نہایت کم گو پچیس ہزاری مقدس پری

    یہی کوئی پونے دو گھنٹے پرانی خبر ہے، جب ہماری بے حد دلاری مقدس پری نے محفل میں اپنی تمام تر خاموشیوں سمیت بھابھی کی دھمکی والے اس مراسلے کی مدد سے پچیس ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا۔ :) :) :) ہم اپنی مسکان پری کو بہت ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں، ساتھ ساتھ ڈھیر سارا دلار اور پیار بھی۔...
  17. ابن سعید

    مبارکباد تیس ہزاری ننھی عائشہ پری

    ہم نے ویسے تو بڑے اہداف کے قریب پہنچنے والوں کے پیغامات کی تعداد پر نگاہ جما کر رکھی تھی۔ لیکن ننھی پری تو پھر ننھی پری ہیں، اس پیغام کے ساتھ جانے کب چپکے سے تیس ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا اور ہمیں تب پتا چلا جب مزید تیرہ مراسلے محفل میں ارسال کر چکی تھیں۔ (ذرائع معلومات پر سوال نہ اٹھایا...
  18. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    کچے کیلے کا ذائقہ عجیب ہوتا ہے، اس ذائقے کے لیے ہماری علاقائی زبان میں ایک لفظ موجود ہے لیکن اس کا فصیح اردو متبادل ہمارے علم میں نہیں۔ کچا کیلا یوں ہی کھانا غالباً اچھا تجربہ ثابت نہ ہو لیکن ایسا بھی نہیں کہ اس کے پکوان نہیں بن سکتے۔ لہٰذا کل ہم نے کچے کیلوں کو پکوڑوں کا ملزم قرار دیا۔ ہمارے...
  19. ابن سعید

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    آج چہل قدمی کو نکلے تو چچا چھکن راستے میں ہی مل گئے اور ہانپتے ہوئے کہنے لگے کہ ہم آپ کی طرف ہی جا رہے تھے۔ کندھوں پر ہاتھ رکھ کر تھپکی دی کہ سانسیں بحال کر سکیں پھر پوچھا کہ خیریت تو، یہ برسوں کی تھکان کیوں طاری ہے چہرے پر؟ کہنے لگے کہ میاں کیا بتائیں، اب تو چھ کا عدد ہماری چڑ بن گئی ہی۔ کل چھ...
  20. ابن سعید

    مبارکباد محفل کی ہردلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کو محفل میں خوش آمدید بار دوم

    چار ماہ بیس دن کا عرصہ کچھ کم تو نہیں ہوتا، اور تب تو یقیناً کم نہیں ہوتا جب بات محفل کی مسکان، شوخ، چنچل اور ہر دلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کی غیر حاضری کی ہو۔ یکم جون 2013 کو محفل میں ان کا یہ کیفیت نامہ ہم پر بجلی کی طرح گرا تھا: پھر کچھ ذاتی نوعیت کے اسباب کے باعث محفل اور بالعموم دیگر تمام...
Top