مبارکباد نہایت کم گو پچیس ہزاری مقدس پری

یہی کوئی پونے دو گھنٹے پرانی خبر ہے، جب ہماری بے حد دلاری مقدس پری نے محفل میں اپنی تمام تر خاموشیوں سمیت بھابھی کی دھمکی والے اس مراسلے کی مدد سے پچیس ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا۔ :) :) :)

ہم اپنی مسکان پری کو بہت ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں، ساتھ ساتھ ڈھیر سارا دلار اور پیار بھی۔ یوں ہی محفل کی رونق بنی رہیں۔ :) :) :)
 

آبی ٹوکول

محفلین
اوہ توہاڈا پلا ہوجاوے بلکہ بیڑا ای تر جائے کٹھا ای پنجی ہزاررررررررررررررررر چلو فیر ہُن مبارکاں جئے
 
Top