مبارکباد تیس ہزاری ننھی عائشہ پری

ہم نے ویسے تو بڑے اہداف کے قریب پہنچنے والوں کے پیغامات کی تعداد پر نگاہ جما کر رکھی تھی۔ لیکن ننھی پری تو پھر ننھی پری ہیں، اس پیغام کے ساتھ جانے کب چپکے سے تیس ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا اور ہمیں تب پتا چلا جب مزید تیرہ مراسلے محفل میں ارسال کر چکی تھیں۔ (ذرائع معلومات پر سوال نہ اٹھایا جائے!) :) :) :)

تمام محفلین، محفل انتظامیہ اور ہماری جانب سے ننھی پری کو محفل میں اتنی مسکانیں بکھیرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد کا نذرانہ پیش کیا جاتا ہے۔ :) :) :)
 

نایاب

لائبریرین
محترم عائشہ عزیز بٹیا آپ کو ڈھیروں دلی دعاؤں بھری مبارک باد ۔
ہنستی مسکراتی رہیں سدا ۔۔ آمین
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم نے ویسے تو بڑے اہداف کے قریب پہنچنے والوں کے پیغامات کی تعداد پر نگاہ جما کر رکھی تھی۔ لیکن ننھی پری تو پھر ننھی پری ہیں، اس پیغام کے ساتھ جانے کب چپکے سے تیس ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا اور ہمیں تب پتا چلا جب مزید تیرہ مراسلے محفل میں ارسال کر چکی تھیں۔ (ذرائع معلومات پر سوال نہ اٹھایا جائے!) :) :) :)

تمام محفلین، محفل انتظامیہ اور ہماری جانب سے ننھی پری کو محفل میں اتنی مسکانیں بکھیرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد کا نذرانہ پیش کیا جاتا ہے۔ :) :) :)
اوئی میں نے تو سوچا تھا بعد میں پوچھوں گی سب سے
کسی کو یاد نہیں آیا ناں
میں نے تو لڑائی کرنے کا سوچا ہوا تھا بچو :p
 
Top