مبارکباد تیس ہزاری ننھی عائشہ پری

جیہ

لائبریرین
ہم نے ویسے تو بڑے اہداف کے قریب پہنچنے والوں کے پیغامات کی تعداد پر نگاہ جما کر رکھی تھی۔ لیکن ننھی پری تو پھر ننھی پری ہیں، اس پیغام کے ساتھ جانے کب چپکے سے تیس ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا اور ہمیں تب پتا چلا جب مزید تیرہ مراسلے محفل میں ارسال کر چکی تھیں۔ (ذرائع معلومات پر سوال نہ اٹھایا جائے!) :) :) :)

تمام محفلین، محفل انتظامیہ اور ہماری جانب سے ننھی پری کو محفل میں اتنی مسکانیں بکھیرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد کا نذرانہ پیش کیا جاتا ہے۔ :) :) :)
یہ تو بہت برا ہوا


کہ میں نے اب تک مبارکباد نہیں دی

بہت بہت مبارک ہو مانو
 
great.jpg

welldone003.jpg

yourock4.gif

congratulations20in20black-red.jpg
 
Top