دو روز قبل ہمارے ریسرچ گروپ کی گروپ میٹنگ تھی۔ پروفیسر نے پیٹسا کا انتظام کر رکھا تھا جبکہ ہماری ایک مصری کولیگ گھر سے کھجور کی مٹھائیاں بنا لائی تھیں۔ ہمیں وہ مٹھائی بہت پسند آئی اور اس کے بنانے کی ترکیب بھی بہت سہل سی لگی۔ لہٰذا ہم وہ ترکیب یہاں شریک کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ ترکیب ہم نے ان...