مبارکباد ایک ہزاری صائمہ شاہ بٹیا رانی

اطلاع ملی ہے کہ بہت ہی اعلیٰ ذوق سخن رکھنے والی ہماری صائمہ شاہ بٹیا رانی نے آج اس شعر کے ساتھ محفل میں ایک ہزار مراسلے پورے کر لیے۔ اردو محفل، تمام محفلین، اور سعود بھیا کی طرف سے صائمہ بٹیا اور ان کی گم ہو کر پھر سے ملنے والی بلی کو ڈھیروں مبارکباد۔ :) :) :)
 
فاتح

لائبریرین
ایک سال نو ماہ اور دس دنوں (ساڑھے چھ سو ایام) کے مختصر ترین دورانیے میں اکٹھے ایک ہزااااااااااااااااااار مراسلے
مبارک ہو بہت بہت مبارک
میں تو سوچ رہا تھا صائمہ کے اوسط مراسلوں کی تعداد 1 مراسلہ یومیہ سے تجاوز نہ کر پائے گی مگر یہاں تو چمتکار ہو گیا کہ یہ تعداد یومیہ ڈیڑھ مراسلے سے بھی بڑھ گئی۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت مبارک ہو صائمہ آپی :)

ایک سال نو ماہ اور دس دنوں (ساڑھے چھ سو ایام) کے مختصر ترین دورانیے میں اکٹھے ایک ہزااااااااااااااااااار مراسلے
مبارک ہو بہت بہت مبارک
میں تو سوچ رہا تھا صائمہ کے اوسط مراسلوں کی تعداد 1 مراسلہ یومیہ سے تجاوز نہ کر پائے گی مگر یہاں تو چمتکار ہو گیا کہ یہ تعداد یومیہ ڈیڑھ مراسلے سے بھی بڑھ گئی۔
:rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین
ایک سال نو ماہ اور دس دنوں (ساڑھے چھ سو ایام) کے مختصر ترین دورانیے میں اکٹھے ایک ہزااااااااااااااااااار مراسلے
مبارک ہو بہت بہت مبارک
فاتح بھائی صائمہ آپی تو پھر بھی فاسٹ ہیں کہ انہوں نے اتنے عرصے میں ون تھاؤزنڈز کیے ہیں ۔:p:p:p

10۔10۔10 کو محفل میں قدم رنجہ فرمانے والی رکن مدیحہ گیلانی صاحبہ نے 2 سال 2 ماہ اور 10 دن کے "قلیل" سے عرصے میں انتہائی "تیز رفتاری" سے آج 999 مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ انھیں منصبِ نو سو نناوی مبارک۔ :)
ایک میری آپا ہیں جنہون نے اتنے عرصے میں ون تھاؤزنڈز کمپلیٹ کیے ۔۔:p:p:pویسے ان دونوں آپاز میں فرق کوئی اتنا بڑا نہی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
صائمہ شاہ

محفلین
ایک سال نو ماہ اور دس دنوں (ساڑھے چھ سو ایام) کے مختصر ترین دورانیے میں اکٹھے ایک ہزااااااااااااااااااار مراسلے
مبارک ہو بہت بہت مبارک
میں تو سوچ رہا تھا صائمہ کے اوسط مراسلوں کی تعداد 1 مراسلہ یومیہ سے تجاوز نہ کر پائے گی مگر یہاں تو چمتکار ہو گیا کہ یہ تعداد یومیہ ڈیڑھ مراسلے سے بھی بڑھ گئی۔
مجھے پتہ تھا سارے اعداد و شمار آپ کے پاس ہیں اور کہیں ملیں نہ ملیں آپ ضرور یومیہ اوسط نکال لیں گے (y)
 
Top