مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

نایاب

لائبریرین
واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ دونوں ننھی معصوم پریوں کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ تعالی سدا مہربان رہے آمین
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں نے تو بس اسٹیٹس لگایا تھا سازش میں میرا کوئی ہاتھ نہیں ہے! :)

new%2520status.png
 

عسکری

معطل
یہ دونوں ایک ساتھ ہی کیوں مائیل سٹونز پاس کرتی ہیں؟ ان کا آپس میں یہ کیا سیکریٹ تعلق ہے کل شام تک انسویسٹی گیشن کر کے مجھے رپورٹ پیش کی جائے :idontknow:
 

نبیل

تکنیکی معاون
کیا خوب گٹھ جوڑ ہے بھئی۔۔ :khoobsurat:
یعنی کہ باہمی صلاح مشورے کے بعد پہلے ابن سعید نے تھریڈ سٹارٹ کیا اور اس کے بعد ایک ایک بیس ہزارویں پوسٹ کی گئی ، اس کے بعد سکریٹ شاٹ لیا گیا اور اسے پہلی پوسٹ میں شامل کیا گیا اور سب پڑھنے والے غلطاں و پیچاں ہوئے کہ یہ کیا زمان و مکاں کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ (ہانپتے ہوئے ۔۔۔)
بہت مبارک ہو دونوں بیس ہزاریوں کو۔ لگتا ہے کہ بیس ہزار کا ہندسہ اتنا پسند آیا ہے کہ اسے کافی دیر تک یونہی رہنے دیا جائے تاکہ دیکھنے والے یونہی چکراتے رہیں۔ :great:
 
Top