مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

عثمان

محفلین
میں تو جب بھی لاگ ان ہوتا ہوں پریاں ہزاری ہندسے پار کر رہی ہوتی ہیں۔
ایک میرا مراسلہ میٹر ہے ، چھ ماہ میں ایک سینکڑہ پورا کرتا ہے۔ :rolleyes:
 
قیصرانی

لائبریرین

انجینئر آغا وقار سے رابطہ کیجئے۔ اگر نخرے کرے تو مولانا حامد میر کا حوالہ دے دیجئے گا
 
الف عین

لائبریرین
گویا جیسے ایک محترمہ نے کہا تھا کہ یہ میری پچیسویں سالگرہ ہے، اور اگلے پچیس سال تک یہی سالگرہ مناؤں گی۔ آخر آدمی یا عورت کی بات ایک ہی ہوتی ہے!!!

بہت مبارک ہو مقدس اور ناعمہ دونوں کو، اب عائشہ بھی پیچھے پیچھے ہی ہے نا!!
 
شمشاد

لائبریرین
چلو اچھا ہے مبارکباد کے ایک ہی پیغام میں دونوں کا کام ہو جائے گا۔ دونوں کو یہ 20 ہزاری منصب مبارک ہو۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
گویا جیسے ایک محترمہ نے کہا تھا کہ یہ میری پچیسویں سالگرہ ہے، اور اگلے پچیس سال تک یہی سالگرہ مناؤں گی۔ آخر آدمی یا عورت کی بات ایک ہی ہوتی ہے!!!

بہت مبارک ہو مقدس اور ناعمہ دونوں کو، اب عائشہ بھی پیچھے پیچھے ہی ہے نا!!
بابا جانی میں تو بہت کم کم بولتی ہوں۔ اپیا اور ناعمہ تو بہت بولتی ہیں۔
 
ابن سعید بھائی کو بھی بہت بہت :congrats: باد
congrats_13.gif
 
Top