تھری ڈی اردو محفل فورم

نایاب

لائبریرین
بہت خوب محترم بھائی
یہ منظر کیسے تصویری صورت میں قید کیا ۔ ؟
اور کیسے اس کو سمجھا جا سکتا ہے ۔؟
 
بہت خوب محترم بھائی
یہ منظر کیسے تصویری صورت میں قید کیا ۔ ؟
اور کیسے اس کو سمجھا جا سکتا ہے ۔؟

فائر فاکس میں کوئی بھی ویب صفحہ کھلا ہو اور اس پر ماؤس کا دایاں بٹن کلک کیا جائے تو کانٹیکسٹ مینو میں ایک آپش آتا ہے Inspect Element کے نام سے۔ اس پر کلک کر کے براؤزر ونڈو کے نچلے حصے میں دائیں جانب 3D پر کلک کریں اور صفحے کے اسٹرکچر کو گھما پھرا کر ابعاد ثلاثہ میں ملاحظہ فرمائیں۔ یہ آپشن ویب ڈیزائنرس اور ڈیویلپرز کو پرتوں کی مدد سے تہ بہ تہ کرکے بتاتا ہے کہ کوئی ایچ ٹی ایم ایل ایلیمنٹ ڈاکیومنٹ ٹری میں کس مقام پر ہے۔ باقی عام صارفین کے لیے تفریح کے علاوہ اس میں شاید ہی کوئی مطلب کی چیز ہو۔ :) :) :)

urdumehfil-3d-d3.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
new.png


:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھئی ہماری ننھی پری نے تو تھری ڈی کو تھری ڈی میں محفوظ کر دیا۔ :) :) :)
بھیا کچھ عرصہ پہلے میں دیکھا تھا اس کو شاید گوگل کا کوئی پیج کھولا ہوتا تھا تو پنگے لیتی ہوئی یہاں تک پہنچ گئی اور پھر پیج کو یوں تھری ڈی کرنے کے بعد تھوڑا ڈر گئی کہ پتا نہیں ٹھیک ہوگا یا نہیں۔ لیکن پھر اس کو ماؤس سے گما گما کر دیکھنے کا اتنا لطف آیا کہ میں کتنی ہی دیر اس سے کھیلتی رہی۔ اب دھاگے کا عنوان دیکھا تو پھر سے۔۔۔پہلے تو مجھے شک ہوا۔۔۔اور پھر!!! :)
 
بھیا کچھ عرصہ پہلے میں دیکھا تھا اس کو شاید گوگل کا کوئی پیج کھولا ہوتا تھا تو پنگے لیتی ہوئی یہاں تک پہنچ گئی اور پھر پیج کو یوں تھری ڈی کرنے کے بعد تھوڑا ڈر گئی کہ پتا نہیں ٹھیک ہوگا یا نہیں۔ لیکن پھر اس کو ماؤس سے گما گما کر دیکھنے کا اتنا لطف آیا کہ میں کتنی ہی دیر اس سے کھیلتی رہی۔ اب دھاگے کا عنوان دیکھا تو پھر سے۔۔۔ پہلے تو مجھے شک ہوا۔۔۔ اور پھر!!! :)
یعنی آپ "کھوجی ننھی پری" ہیں! :) :) :)
 
بھیا کچھ عرصہ پہلے میں دیکھا تھا اس کو شاید گوگل کا کوئی پیج کھولا ہوتا تھا تو پنگے لیتی ہوئی یہاں تک پہنچ گئی اور پھر پیج کو یوں تھری ڈی کرنے کے بعد تھوڑا ڈر گئی کہ پتا نہیں ٹھیک ہوگا یا نہیں۔ لیکن پھر اس کو ماؤس سے گما گما کر دیکھنے کا اتنا لطف آیا کہ میں کتنی ہی دیر اس سے کھیلتی رہی۔ اب دھاگے کا عنوان دیکھا تو پھر سے۔۔۔ پہلے تو مجھے شک ہوا۔۔۔ اور پھر!!! :)

یہ اچھا کام کیا عائشہ عزیز
 
Top