نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    اندھیروں میں بھٹکنا ہے پریشانی میں رہنا ہے۔ خوشبیر سنگھ شادؔ

    اندھیروں میں بھٹکنا ہے پریشانی میں رہنا ہے میں جگنو ہوں مجھے اک شب کی ویرانی میں رہنا ہے ابھی کچھ ضبط کا یارا مری آنکھوں میں باقی ہے ابھی اشکوں کو پلکوں کی نگہبانی میں رہنا ہے جو منظر رو بہ رو ہے دیکھ لوں اک بار جی بھر کے پھر اس کے بعد تو آنکھوں کو حیرانی میں رہنا ہے تری وحشت سمجھتا ہوں...
  2. محمد عبدالرؤوف

    درد سے، یادوں سے، اشکوں سے شناسائی ہے۔ مفتی تقی عثمانی

    درد سے، یادوں سے، اشکوں سے شناسائی ہے کتنا آباد مرا گوشۂ تنہائی ہے خار تو خار ہیں، کچھ گل بھی خفا ہیں مجھ سے میں نے کانٹوں سے الجھنے کی سزا پائی ہے میرے پیچھے تو ہے ہر آن یہ خلقت کا ہجوم اب خدا جانے یہ عزت ہے کہ رسوائی ہے ہاتھ نیکی سے تہی، سر پہ گناہوں کے پہاڑ سب سہی، دل یہ مگر تیرا ہی شیدائی...
  3. محمد عبدالرؤوف

    بشیر بدر ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے

    ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے ساحل پہ سمندر کے خزانے نہیں آتے پلکیں بھی چمک اٹھتی ہیں سوتے میں ہماری آنکھوں کو ابھی خواب چھپانے نہیں آتے دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہے اب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیں اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے اڑنے دو پرندوں...
  4. محمد عبدالرؤوف

    شکیل بدایونی اب تو خوشی کا غم ہے، نہ غم کی خوشی مجھے

    اب تو خوشی کا غم ہے ، نہ غم کی خوشی مجھے بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے وہ وقت بھی خدا نہ دکھائے کبھی مجھے ان کی ندامتوں پہ ہو شرمندگی مجھے رونے پہ اپنے اُن کو بھی افسردہ دیکھ کر یوں بن رہا ہوں جیسے اب آئی ہنسی مجھے یوں دیجئے فریبِ محبت کہ عمر بھر میں زندگی کو یاد کروں زندگی مجھے رکھنا ہے...
  5. محمد عبدالرؤوف

    جو بَلا سر پہ اُترتی ہے اُتر جانے دے۔ برائے اصلاح

    الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی محمد ریحان قریشی بھائی کی غزل "زندگی جیسے گزرتی ہے، گزر جانے دے" کی زمین میں کچھ شعر ہوئے ہیں۔ برائے کرم اصلاح فرمائیے۔ گُھٹ کے جینے سے تو بہتر ہے کہ مر جانے دے جو بَلا سر پہ اترتی ہے اتر جانے دے میرے غم میں نہ گھلا اپنی جوانی ہم دم "زندگی...
  6. محمد عبدالرؤوف

    یادوں کے مزار اور پی ٹی وی کا شہر عشق ۔ حسنین جمال

    ابھی آنکھ پوری طرح کھولی بھی نہیں تھی لیکن یاد ہے کہ وارث ڈرامہ گھر میں چلا کرتا تھا۔ چاہے سفر کر رہے ہوں، کراچی میں ہوں، پشاور میں ہوں، جب وارث لگ جاتا تو سب کے سب ٹی وی کے آگے ہوتے۔ اسی کے ساتھ بچپن کی قدیم ترین یادوں میں سے ایک عمو جان کی ہے۔ عمو جان بینک میں ملازمت کرتے تھے، بہترین انگریزی...
  7. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی ، وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا کس سمت سفر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا اپنوں کے ہر اک عیب پہ رکھتے ہو نظر تم دشمن کا مکر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا کیوں دیکھنے والوں کو بھی، درماندہ و پامال اک میرا ہی گھر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا...
  8. محمد عبدالرؤوف

    جگر نگراں کوئی بجز دیدۂ مسحور نہ ہو

    نگراں کوئی بجز دیدۂ مسحور نہ ہو جلوہ اس طرح دکھا، برق نہ ہو، طور نہ ہو خود ضیا بار، جو اک جلوۂ مستور نہ ہو آئینہ خانہِ عالم میں کہیں نور نہ ہو رازِ غم فاش نہ ہو عشق جو مجبور نہ ہو دیکھنا! کوئی پسِ پردۂ منصور نہ ہو آج ہر زخم نظر آتا ہے پیمانہ بدست اس میں کچھ شعبدۂ نرگسِ مخمور نہ ہو کھول کر...
  9. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ شروع ہو چکا ہے۔ مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ اور کھیل شروع ہوتے ہی ٹیسٹ مقابلے کو ٹی ٹوئینٹی کے طرز پر کھیلنا شروع کر دیا۔ Live England vs Pakistan, 1st Test ICC World Test Championship ENG 18/0 (1.5 ov) Ben Duckett* 4(5)...
  10. محمد عبدالرؤوف

    شعریات سے متعلق اقتباسات

    مقدمۂ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی بحوالہ شعریات از نصیر ترابی۔ اکثر لوگوں کی یہ رائے ہے کہ جو شعر زبان یا قلم سے بے ساختہ ٹپک پڑتا ہے وہ اُس شعر سے زیادہ لطیف ہے جو غور و فکر کے بعد آراستہ کیا گیا ہو۔ پہلی صورت کا نام انہوں نے آمد رکھا ہے اور دوسری کا آورد۔ اِس موقع پر وہ یہ مثال دیتے ہیں...
  11. محمد عبدالرؤوف

    تاسف مفتی رفیع عثمانی صاحب دارِ فانی سے کوچ فرما گئے۔

    جامعہ دارالعلوم کراچی کے سرپرست اعلیٰ جناب مفتی رفیع عثمانی صاحب دارِ فانی سے کوچ فرما گئے۔ اللہ پاک ان کی آنے والے تمام منازل کو آسان اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
  12. محمد عبدالرؤوف

    نا آشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں

    مرزا غالب کی زمین میں یہ غزل اگرچہ رواں برس کے مشاعرے میں پیش کر چکا ہوں۔ لیکن یہاں پر پیش کرنے کا مقصد اہلِ سخن دوستوں سے تنقیدی تبصرہ اور باقی دوستوں کی چشم خراشی مقصود ہے😊 یکلخت غیر دیکھتا ہوں بام و در کو میں پاتا ہوں اجنبی سا ترے بعد گھر کو میں اک سلسلہ سا چل رہا ہے عمر بھر سے یوں وہ...
  13. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح ۔ سنتا ہے اور کون مرے ہم نفس، پکار

    محترم الف عین ، یاسر شاہ صاحب! ایک حمد کی اصلاح کی درخواست ہے۔ سنتا ہے اور کون مرے ہم نفس، پکار اللہ کے سوا نہ کسی کو عبث پکار اپنی صفات میں بھی ہے وہ ذات لا شریک اُس کو پکار اور اسی کو ہی بس پکار دل سے نکال دے سبھی خدشات، سارے غم شہ رگ سے بھی قریں ہے وہ بے پیش و پس پکار میں ڈھونڈتا تھا دہر...
  14. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022 کا پہلا مقابلہ سری لنکا اور نمیبیا کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔ نمیبیا پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 164 رنز کا ہدف دے چکی ہے۔ سری لنکا اس ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے شدید مشکلات کا شکار، اب تک سری لنکا چھ اوور کے اختتام پر تین کھلاڑیوں کے نقصان کے بعد 38 رنز ہی حاصل کر سکی۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    جب بھی زادِ سفر لیا ہم نے ۔ برائے اصلاح

    محترمی الف عین ، یاسر شاہ صاحب جب بھی زادِ سفر لیا ہم نے مختصر مختصر لیا ہم نے بخت بٹتا تھا جس جگہ پہ وہاں آپ سا ہمسفر لیا ہم نے دردِ سر لے گئے خرد والے اور دردِ جگر لیا ہم نے کچھ شکایت نہیں تھی یاروں سے بس کنارہ سا کر لیا ہم نے رہزنی کا ہو ڈر ہمیں کیوں کر ساتھ کب راہبر لیا ہم نے؟ جنگ...
  16. محمد عبدالرؤوف

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    سید عاطف علی بھائی سے معذرت کے ساتھ، اُن کی نظم "زندگی" پڑھ کر کچھ پیروڈی شعر ہوئے۔ جو کہ محفلین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ "اہلیہ" اہلیہ جینے نہیں دیتی مجھے اذنِ عقدِ نو کہیں دیتی مجھے! عقد ہی کیا وہ تو آنکھیں بھی کہیں چار کرنے ہی نہیں دیتی مجھے "پونچھنے دیتی نہیں وہ اشک بھی بات بھی کرنے...
  17. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹیہ

    یہ کھیل کسوٹی کا ایک آسان ورژن ہے۔ اس میں سوال کرنے والا جواب کے تین اشارے سوال کے ساتھ ہی دے گا۔ جواب بوجھنے والا مزید تین سوال بھی کر سکتا ہے۔یعنی کل ملا کر چھ سوالوں میں جواب بوجھنا ہے۔ مثال کے طور پر ایک سوال ہے۔ س:۔ شاعر۔ وکیل۔ 1877 جواب دینے والا رکن اپنی آسانی کے لیے مزید تین سوال کرنے...
  18. محمد عبدالرؤوف

    پرانا دوست تھا دستک نئی تھی۔ ناہید ورک

    پرانا دوست تھا دستک نئی تھی مری دہلیز پر خوشبو رکھی تھی کوئی تو بات اُس کی مان لیتی محبت عمر میں مجھ سے بڑی تھی مری آنکھوں پہ اُس کا ہاتھ تھا اور ہتھیلی پر سمندر کی نمی تھی کوئی مجھ کو بچاتا بھی تو کیسے میں اپنی آگ میں خود جل مَری تھی محبت میں بہت خوش فہم تھی میں مجھے اپنی نظر ہی لگ گئی تھی...
  19. محمد عبدالرؤوف

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    استاد صاحب ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی میں چل پڑا ہوں اپنے لب سیے سیے، جدھر چلی گلی گلی دیار دل کی جھوم جھوم ہی گئی تو ساغرِ حیات کو لیے لیے جدھر چلی وہ کوئی شعلہ تھا کہ وہ ہوائے یادِ یار تھی جلا گئی، بجھا گئی دیے دیے، جدھر چلی تری ہنسی کے ساز سے، مرے ہوئے بھی جی اٹھے تو لب پہ سازِ...
  20. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-62574847
Top