نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ہر ہانکنے والے کے حوالے ہوئے ہم لوگ ۔ برائے اصلاح

    الف عین ، یاسر شاہ تسلیم کے سانچوں میں ہیں ڈھالے ہوئے ہم لوگ ہر ہانکنے والے کے حوالے ہوئے ہم لوگ افسوس کہ کس خاک پہ کر بیٹھے قناعت یا رب تری جنت سے نکالے ہوئے ہم لوگ احوالِ زمانہ سے تغافل جہاں برتا تاریخ کے کتبوں کے حوالے ہوئے ہم لوگ دم بھر کی بھی راحت کو سمجھتے ہیں غنیمت درد و غم و اندوہ...
  2. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح- ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت

    الف عین ، یاسر شاہ ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت اب کے مشکل ہے سلامت رہوں دستار سمیت اک تو پہلے بھی رہِ زیست نہ آساں تھی مجھے اُس پہ چلنا بھی پڑا ہے دلِ بیمار سمیت باغباں خوش کہ تھما شورِ فغاں آخر تو بلبلیں راکھ ہوئیں اپنے چمن زار سمیت دل مرا ایسا بجھا تیرے تغافل کے سبب یا یوں...
  3. محمد عبدالرؤوف

    پیروی دَیر کی اور لب پہ مدینے والے ۔ برائے اصلاح

    الف عین ، یاسر شاہ ، محمد احسن سمیع راحلؔ پیروی دَیر کی اور لب پہ مدینے والے کیا یہی طور ہیں الفت کے قرینے والے صبر کے گھونٹ جو پیتے ہیں بہ عذرِ تقدیر صبر کے گھونٹ نہیں، زہر ہیں پینے والے پھول کھل سکتے ہیں صحراؤں میں اب بھی لیکن آہ وہ لوگ رہے اب نہ قرینے والے بے خبر حال سے ماضی سے گریزاں...
  4. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان راحیلؔ فاروق 7 نومبر 2019ء پاک سرزمین شاد باد كشورِ حسين شاد باد تو نشانِ عزمِ عالی شان ارضِ پاکستان مرکزِ یقین شاد باد پاک سرزمین کا نظام قوتِ اخوتِ عوام قوم ملک سلطنت پائندہ تابندہ باد شاد باد منزلِ مراد پرچمِ ستارہ و ہلال رہبرِ ترقى و کمال...
  5. محمد عبدالرؤوف

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    کچھ دنوں سے گُلِ یاسمیں محفل سے غائب ہیں۔ کل صبح اس کے واٹس ایپ پر اسٹیٹس پر بتایا گیا تھا کہ وہ ہسپتال میں ہیں۔ پھر کل رات کو دیر سے ایک اور اسٹیٹس دیکھا دعا ہے کہ اللّٰه پاک جلد از جلد گل بہن کو صحتیابی عطاء فرمائے۔ آمین
  6. محمد عبدالرؤوف

    فراز درد کی راہیں نہیں آساں ذرا آہستہ چل

    درد کی راہیں نہیں آساں، ذرا آہستہ چل اے سبک رو، اے حریف جاں! ذرا آہستہ چل منزلوں پر قُرب کا نشہ ہَوا ہو جائے گا ہمسفر وہ ہے تو اے ناداں! ذرا آہستہ چل نامرادی کی تھکن سے جسم پتھر ہو گیا اب سکت کیسی دلِ ویراں! ذرا آہستہ چل جام سے لب تک ہزاروں لغزشیں ہیں خوش نہ ہو اب بھی محرومی کا ہے امکاں، ذرا...
  7. محمد عبدالرؤوف

    یا رب کوئی دن یوں بھی مدینے میں بسر ہو۔ برائے اصلاح

    الف عین ، یاسر شاہ یا رب یوں کوئی روز مدینے میں بسر ہو میں ہوں، مری آہیں ہوں، مری دیدۂ تر ہو نغمہ ہو مرے لب پہ فقط صلِ علیٰ کا ہر دم ترے محبوب کے روضے پہ نظر ہو انفاسِ نبی ﷺ سے جو معطر ہوئیں گلیاں کچھ دن ہی سہی اُن میں کبھی میرا بھی گھر ہو سانسوں میں یوں بھر لوں میں مدینے کی ہوائیں تا عمر...
  8. محمد عبدالرؤوف

    حسین رضی اللہ عنہ

    حسین رضی اللہ عنہ آئے ہیں دن حسین کی فتحِ عظیم کے جس دن ہوئے تھے پیش وہ ربِّ کریم کے اِس رنگ سے گئے کہ تھے وہ خوں سے تر بہ تر اپنی ہتھیلیوں پہ سجا کر وہ اپنا سر ہے سرگزشتِ کربلا عزم و یقین کی ایسے دیوں سے دنیا ہی روشن ہے دین کی سب خانوادے پر تھی قضا گرچہ آ چکی کوئی بَلا حسین کو کب لڑکھڑا...
  9. محمد عبدالرؤوف

    جگر نظم "یاد"

    آئی جب اُن کی یاد تو آتی چلی گئی ہر نقشِ ما سوا کو مٹاتی چلی گئی ہر منظرِ جمال دکھاتی چلی گئی جیسے اُنہیں کو سامنے لاتی چلی گئی ہر واقعہ قریب تر آتا چلا گیا ہر شے حسین تر نظر آتی چلی گئی ویرانۂ حیات کے ایک ایک گوشہ میں جوگن کوئی ستار بجاتی چلی گئی دل پھنک رہا تھا آتشِ ضبطِ فراق سے...
  10. محمد عبدالرؤوف

    نیگلیریا ، پاکستان میں تیزی سے بڑھتا ہوا مرض۔

    نیگلیریا ، پاکتسان میں تیزی سے بڑھتا ہوا مرض ہے۔ یہ انسان کے دماغ کو تیزی سے کھا جاتا ہے۔ نیچے دی گئی ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ نوٹ: ویڈیو میں بتائی گئی وضو سے متعلق احتیاط کے بارے میں علماء سے مشور کیجیے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    الف عین ، یاسر شاہ مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے تیرہ شبی ہے ایک نویدِ سحر مجھے منزل کو دور جان کے گھبراؤں کس لیے کافی ہے زادِ راہ کو خونِ جگر مجھے جب سے اُڑائے جاتا ہے شوقِ وصالِ یار عمروں کے فاصلے بھی لگیں مختصر مجھے لوٹ آتے ہیں پرندے شکم سیر شام کو لیکن تلاشِ رزق رکھے دربدر مجھے...
  12. محمد عبدالرؤوف

    کب تک یونہی روتے رہو گے۔ برائے اصلاح

    الف عین ، سرور عالم راز ، یاسر شاہ کب تک یونہی روتے رہو گے رو رو کر کیا جاں دے دو گے کل پر رونے والو، کل کو آج کے دن پر آہ بھرو گے سورج سر پر آ پہنچا ہے کتنی دیر ابھی سوؤ گے پھوٹے گی نہ جوار سے گیہوں جو بوؤ گے، سو کاٹو گے آدھی مشکل گھٹ جائے گی اپنی کمر جس آن کسو گے کٹ جائے گی رات سفر کی...
  13. محمد عبدالرؤوف

    اب اِدھر کو جو آ نکلتا ہے۔ برائے اصلاح

    الف عین ، سرور عالم راز ، یاسر شاہ ، ظہیراحمدظہیر اب اِدھر کو جو آ نکلتا ہے کوئی بھٹکا ہوا نکلتا ہے میرے گھر کو جو راہ جاتا تھا اب وہ جنگل کو جا نکلتا ہے (کیا راہ کو مذکر باندھا جا سکتا ہے؟ میں نے کچھ اپنی طرف سے تحقیق کی تو مجھے غالب کا ایک شعر ملا۔ زندگی یوں بھی گزر ہی جاتی کیوں ترا راہ...
  14. محمد عبدالرؤوف

    فراز ہم ہیں ظلمت میں کہ ابھرا نہیں خورشید اب کے

    ہم ہیں ظلمت میں کہ اُبھرا نہیں خورشید اب کے کوئی کرتا ہی نہیں رات کی تردید اب کے کون سنتا تھا حدیثِ غمِ دل یوں تو مگر ہم نے چھیڑی ہے ترے نام سے تمہید اب کے پی گئے رند کہ نایاب ہے صہبا ورنہ زہر تھی محتسبِ شہر کی تنقید اب کے تشنگی وجہِ جنوں ہے تو چلو یوں ہی سہی کوئی سنگ آئے سرِ ساغرِ جمشید اب...
  15. محمد عبدالرؤوف

    فراز جب تجھے یاد کریں کارِ جہاں کھینچتا ہے

    جب تجھے یاد کریں کارِ جہاں کھینچتا ہے اور پھر عشق وہی کوہِ گراں کھینچتا ہے کسی دشمن کا کوئی تیر نہ پہنچا مجھ تک دیکھنا اب کے مرا دوست کماں کھینچتا ہے عہدِ فرصت میں کسی یارِ گزشتہ کا خیال جب بھی آتا ہے تو جیسے رگِ جاں کھینچتا ہے دل کے ٹکڑوں کو کہاں جوڑ سکا ہے کوئی پھر بھی آوازۂ آئینہ گراں...
  16. محمد عبدالرؤوف

    حفیظ جالندھری آنے والے، جانے والے، ہر زمانے کے لیے

    آنے والے، جانے والے، ہر زمانے کے لیے آدمی مزدور ہے راہیں بنانے کے لیے زندگی فردوسِ گم گشتہ کو پا سکتی نہیں موت ہی آتی ہے یہ منزل دکھانے کے لیے میری پیشانی پہ اک سجدہ تو ہے لکھا ہوا یہ نہیں معلوم ہے کس آستانے کے لیے ان کا وعدہ اور مجھے اس پر یقیں اے ہم نشیں اک بہانہ ہے تڑپنے تلملانے کے...
  17. محمد عبدالرؤوف

    آپﷺ کی نعت کیا کہوں؟۔۔۔ مفتی تقی عثمانی

    آپﷺ کی نعت کیا کہوں؟ سیدِ خلقِ کِردگار جلوہ گرِ الست کے سب سے حسین شاہ کار آپ کے وصف میں سدا لفظ و بیاں فگندہ سر آپ کی نعت کے حضور، شعر ہمیشہ شرم سار کون و مکاں کی رفعتیں آپ کے نقشِ پا کی دھول شمس و قمر کے دائرے آپ کی راہ کا غبار آپ ہیں قلب و روح کی سلطنتوں کے تاج ور آپ ہیں بامِ قدس پر حسنِ...
  18. محمد عبدالرؤوف

    تاسف آہ! امجد اسلام امجد بھی چلے گئے۔

    بستیوں میں اک صدائے بے صدا رہ جائے گی بام و در پہ نقش تحریرِ ہوا رہ جائے گی رو بہ رو منظر نہ ہوں تو آئینے کس کام کے ہم نہیں ہوں گے تو دنیا گردِ پا رہ جائے گ
  19. محمد عبدالرؤوف

    پارہ پارہ ہوا پیراہنِ جاں ۔ رضی ترمذی

    پارہ پارہ ہُوا، پیراہنِ جاں پھر مجھے چھوڑ گئے چارہ گراں کوئی آہٹ، نہ اشارہ، نہ سراب کیسا ویراں ہے یہ دشتِ امکاں چار سُو خاک اڑاتی ہے ہوا از کراں تا بہ کراں ریگِ رواں وقت کے سوگ میں لمحوں کا جلوس جیسے اک قافلۂ نوحہ گراں مرگِ امید کے ویراں شب و روز موسمِ دہر بہار اور نہ خزاں کیسے گھبرائے ہوئے...
Top