الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ
بحر: مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن (کب سے میرے موبائل میں پڑی تھی اب خورشید بھائی کی وجہ سے یاد آئی۔ دیکھیے اگر کسی قابل ہے :))
جب دیکھ کر بھی چل چلاؤ، راہِ فنا پر دل چلے
بس دو قدم کے بعد ہی وہ اور ہی منزل چلے
تھا جام بھی گردش میں جب تک دل جلا...