یہ دنیا اپنے منطقی انجام کی طرف رواں دواں ہے، ہماری محفل کی طرح۔۔۔ چونکہ یہ سب بہرحال ختم ہو جانے والا ہے تو اس کا قلق کرنے سے زیادہ اہم اس بات پر غور کرنا ہے کہ ہم انفرادی سطح پر کہاں کھڑے ہیں۔۔۔ مجھے جس مقصد کے لیے اس دنیا میں بھیجا گیا تھا ، وہ کتنا پورا ہوا؟
(وَ لَا تَكُنْ مِّنَ الْغٰفِلِیْنَ۔ اور غافلوں میں سے نہ ہو جانا۔الاعراف، 205)
برونز میڈل کی انتہائی سخت فائٹ میں شدید مقابلے کے بعد سڈن ڈیتھ میں بیٹے کو شکست!
دنیا کی 16 نبرد آزما ٹیموں میں سے فن لینڈ کی قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے ورلڈ چمپین شپ میں چوتھے نمبر پر آنا بہرحال ایک اہم سنگ میل ضرور ہے۔
مغفرت، ہفتے میں دو مرتبہ۔۔۔ فرمان رسول اکرم ﷺ : بندوں کے اعمال ہفتے میں دو مرتبہ اللہ عزوجل کی بارگاہ میں پیش کیے جاتے ہیں ‘ پیر کے دن اور جمعرات کے دن ۔ تو اللہ عزوجل اپنے سب مؤمن بندوں کو بخش دیتا ہے سوائے ان دو بندوں کے جو ایک دوسرے کے ساتھ کینہ رکھتے ہوں ۔ اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ ان دونوں کو چھوڑ دو ، یا ان کو مہلت دو یہاں تک کہ یہ آپس میں صلح کر لیں۔۔۔
مؤمن کبھی مہمانوں سے نہیں گھبراتا،
پر مؤمنہ گھبراندی اے۔ کیوں
کیونکہ پانڈے تے مؤمنہ نے مانجھنے ہوندے نے
مؤمن تے ویہلا گلاں کرن جوگا، مہماناں نوں بٹھا کے۔۔۔
Christians remain the largest religious group, and Muslims grew the fastest from 2010 to 2020. Read how the global share of Buddhists, Hindus, Jews and the religiously unaffiliated changed, according to Pew Research Center.
میں پُچھیا عید دے چن کولوں ، کسے تیری وی عید کرائی ہائی
اُس آکھیا میری زندگی وچ، ہِک ایہو جئی رات وی آئی ہائی
اس ملک عرب دی دھرتی تے، ہِک سوہنڑے اُنگل ہلائی ہائی
اس اُنگل دے راز اشارے تے ، میں ٹُٹ کے عید منائی ہائی
عرفان ،آپ کو اور اہلِ خانہ کو بہت مبارک! بیٹے کو بہت شاباش!!! ان شاء اللہ اگلی ورلڈ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ گلے کی زینت بنے گا۔