تازہ کیفیت نامے

خدایا بحقِ بنی فاطمہ
کہ بر قولِ ایماں کنی خاتمہ
اگر دعوتم رد کنی ور قبول

من و دست و دامانِ آلِ رسول
یا رب ، فاطمۃ الزہرا کی اولاد کے صدقے میرا خاتمہ ایمان پر فرمانا،
اب چاہے تو میری دعا کو رد کردے یا قبول کر، میں تو آل رسول کے دامن سے لپٹا ہوا ہوں۔
(شیخ سعدی شیرازی)
محفلین: نبیل پلیز محفل ختم نہ کریں؟
نبیل: کیوں؟
محفلین : ہم نے ایک دوسرے کو ہزاری کی مبارکباد دینی پھر اس لڑی میں اگلی ہزار کرنی اور پھر نئی لڑی بنانی ہے۔ وغیرہ وغیرہ
مراسلے بھی کر لئے، کیفیت نامے بھی تازہ کر لئے، انٹرویو بھی دے لئے، سوالات بھی پوچھ لئے،الوداع الوداع اے محفل بھی کر لیا۔
سوچی پئے آ ں ہن کیہ کرئیے؟
وجی
وجی
ہن چیل تے کوے نو اڑاو۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ایک تو انتظامیہ نے اعلان کرنے میں جلد ی کی، اوپر سے پھر کوئی حتمی تاریخ نہ دی ۔
سو اب آپ کے محفلی جذبات پرینک کے دلربا تصور پر ہی انحصار کر کے ہی تسکین پا سکتے ہیں ۔
تا آں کہ تختہ کھینچ لیا جائے :) ۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
تُسی قُلاں دیاں تیاریاں پھڑو۔۔۔ ویلا بدلدیاں پتہ وی نئیں جے لگنا عبداللہ بھائی۔
وہ جو نوُرِ چشمِ بتوُلؑ تھا
جو گُلِ ریاضِ رسوُلؐ تھا
اُسی ایک شخص کے قتل سے
مِری کتنی صدیاں اُداس ھیں

احمد ندیمؔ قاسمی
آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شباب ریت پر
گلشنِ فاطمہؓ کے تھے سارے گلاب ریت پر
عشق میں کیا بچائیے، عشق میں کیا لٹائیے
آلِ نبیؐ نے لکھ دیا سارا نصاب ریت پر
۔۔۔
وہ بات بڑھ کے ختم نبوت تک آ گئی
بعدِ نبی حدودِ امامت تک آ گئی
قرآں میں اُس کی صاف وضاحت تک آ گئی
انجامِ کار میری شہادت تک آ گئی
آج امتحان ختم ہے ربِ کریم کا
یہ آخری مقام ہے ذبحِ عظیم کا
استاد قمر جلالوی
الحمد للہ ، ثم الحمد للہ!!!!!
بے شک وہ دعاؤں کا سننے والا ہے ۔ دل سے نکلی دعائیں اکثر قبول ہوتی ہیں ۔
باوجود فورم جدید بنام ٰ ڈسکورڈ ٰ کے معرض وجود میں آنے کے ، محفل فورم پر ہنوز پیارے محفلین کی آمدوشد کو ملاحظہ کرکے مابدولت کو مسرت ہورہی ہے ۔ چنانچہ ایک نعرۂ فلک شگاف ٰ ڈسکورڈ زندہ باد ۔۔۔ اردو محفل پائندہ باد !:):)
گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امام کی
لیکن میرے حسین نے حجت تمام کی

زینب کی بے ردائی نے سر میرا ڈھک دیا
آغاز صبح نو ہوئی وہ شام شام کی
پروین شاکر
حضرت حر کے مقدر کو اجالا کر دیا
نسبت شبیر نے ادنیٰٰ کو اعلیٰ کر دیا

اے حسین ابن علی تیری نرالی شان ہے
عظمت اسلام کو تو نے دوبالا کر دیا
دو نمازوں کے دیس میں!
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
کچھ ایسی ہی ملتی جلتی صورتحال سے نبٹ کر میں بھی کل ہی نیدرلینڈ سے گھر واپس آیا ہوں ۔
ز
زیک
چوبیس گھنٹوں کے سورج کے دیس میں شاید ایک نماز ہی ممکن ہو:
Fajr: Not possible
Zuhr: At 12:51pm but read next one
Asr: if calculated as time when shadow length is same as object then same time as zuhr as sun doesn’t go higher than 44°, so no zuhr but asr at 12:51pm
If asr calculated as time when shadow is twice length of object then asr at 5:54pm
ز
زیک
Maghrib: not possible
Isha: not possible
لیکن اسلامک فائنڈر والے کچھ اور ہی کیلکولیٹ کر رہے ہیں
واقعی محفل کا بڑھاپا آ گیا ہے کہ کافی پوسٹس بغیر عینک کے بھی پڑھی جا رہی ہیں
لاریب مرزا
لاریب مرزا
کہیں آپ کے چشمے کا نمبر تو نہیں تبدیل ہو گیا؟ :-P
امجد میانداد
امجد میانداد
پوسٹس موٹی ہو گئی ہیں یا نظر بہتر ہو گئی ہے؟
مریم افتخار
مریم افتخار
محفل کے بڑھاپے کی آڑ میں اپنی جوانی کا تذکرہ کر رہے ہیں!!!
حالانکہ اسے اپنے مؤجد سے چھوٹی ہی ہونا تھا۔
چھڈیاں ہیر جٹی دیاں تاہنگاں جوگ مَلےکَن پاڑے
لے مَلا اساں تیری من لئی، تُوں ڈاہڈا اَساں ماڑے
صابرہ امین
صابرہ امین
ترجمہ کیجیے کہ سمجھ میں بھی آئے۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
ہیر جٹی کے محبت بھرے ترانے/ گانے چھوڑ دئیے۔ فقیرانہ زندگی اپنائی اور کان چھدوا لئے۔
ہم نے تیری رضا کے لئے سب مان لیا۔ تو بہت سخت ہے اور ہم بہت کمزور ہیں۔
صابرہ امین
Top