اردو محفل فورم

مریم افتخار
مریم افتخار
دن تو آجکل لمبے ہوں گے، پھر دو نمازیں کیسے ہوئیں؟
ز
زیک
سورج غروب نہ ہو تو فجر مغرب اور عشاء کیسے پڑھیں گے؟
مریم افتخار
مریم افتخار
تو پھر کیسے پڑھتے ہیں وہ لوگ بھلا؟
ز
زیک
خود ٹائم سیٹ کر کے
Top