بہت شکریہ زیک
اصل مقابلہ تو اپنے آپ سے ہی ہوتا ہے، پچھلے سال اکتوبر میں یورپین چمپین شپ کے مقابلے میں بہت زیادہ امپرومنٹ ہے۔ وہاں کافی دنوں کی بیماری کے باوجود مقابلے میں شریک ہونے سے باز نہ آیا اور دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ ہو گیا تھا۔بیماری کا بہت اثر تھا اس پرفامینس پر۔
بہت شکریہ الشفاء
اس طرح کے ایونٹ میں ایک آدھ تصویر ہی بناتا ہوں ۔ ساری توجہ مختلف میچ دیکھنے پر ، اورشور شرابہ کرنے پر ہوتی ہے۔ بیٹے کے میچ کے وقت ساری قوت صرف کرکے اس کو سپورٹ کر رہا ہوتا ہوں۔