تازہ کیفیت نامے

محفل پر انتہائی عجیب بات دیکھی لیکن اس کا جواب دینے کی بجائے سنر اور الکاراز کا بہترین میچ دیکھنے کو ترجیح دی
محفل اور اس کے گردونواح میں بدلہ پور کا وقت ہو ا چاہتا ہے۔۔۔ دیگر مقامات کے لوگ امن و شانتی سے رہیں۔
آپ نے خود کو "مسافر" سے "فوٹوگرافر" میں تو بدل لیا، اب ( سات آٹھ دن بعد )"مہاجر" میں بدلنے سے پرہیز بہتر !!!
آخر مل ہی گیا!
یاز
یاز
1000031960.jpg
مریم افتخار
مریم افتخار
یہ تصویر پوسٹ امیج سے لگائی تھی؟ یہ تو دس دن نہ نکالی۔ 😂
مریم افتخار
مریم افتخار
سارے ڈبن آلے تر گئے یعنی!
عَنْ قَتَادَةَ بْنِ النُّعْمَانِ رضی الله عنه قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ يَقُوْلُ:
مَنْ صَامَ يَوْمَ عَرَفَةَ، غُفِرَ لَهُ سَنَةٌ أَمَامَهُ وَسَنَةٌ بَعْدَهُ۔۔۔
جس نے عرفۃ کے دن (9 ذوالحجۃ) کا روزہ رکھا تو اس کے اگلے ایک سال کے اور پچھلے ایک سال کے گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔۔۔
(سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی)
آئیے! اللہ کے مہمانوں کے ہمنوا بن جائیں۔۔۔
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ،
لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ،
لاَ شَرِيكَ لَكَ۔۔۔

یا اللہ ! اپنے وسیع کرم کے صدقے ہمیں بھی عرفات میں موجود اپنے خوش نصیب مہمانوں میں شامل کر کے ہماری بھی مغفرت فرما دے۔آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
صبح بخیر۔۔۔

اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ،

وَاللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ۔۔۔

اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْاَرْضِ زِیْنَةً لَّهَا لِنَبْلُوَهُمْ اَیُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا
وَ اِنَّا لَجٰعِلُوْنَ مَا عَلَیْهَا صَعِیْدًا جُرُزًاؕ
سورۃ الکہف 7-8
محمداحمد
محمداحمد
روئے زمین پر جو کچھ ہے ہم نے اسے زمین کی رونق کا باع بنایا ہے کہ ہم انہیں آزمالیں کہ ان میں سے کون نیک اعمال واﻻ ہے۔

اس پر جو کچھ ہے ہم اسے ایک ہموار صاف میدان کر ڈالنے والے ہیں۔
بالآخر شد ۔۔۔ یکم جون 2035
232072205192.jpeg

بندۂ ناچیز، شاکرہ نندنی، اس وقت پورٹو، پرتگال میں مقیم ہے، مگر میرے زندگی کے احوال و آثار محض اس مقام تک محدود نہیں۔ بندۂ ناچیزکو یہ افتخار حاصل ہے کہ سویڈن کی ایک موقر جامعہ سے ماڈلنگ اور رقص میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی ہونے کا شرف پایا۔

اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ۔۔۔

طوطا بولے ٹیں ٹیں ٹیں
Top