اردو محفل فورم

ز
زیک
پھر کیا رکھا جائے؟
مریم افتخار
ز
زیک
غائب صغیر کیسا رہے گا؟
مریم افتخار
مریم افتخار
وزن میں نہیں
ز
زیک
انصر کیا ہے؟
مریم افتخار
مریم افتخار
مہاجرین و انصار کے سنگولرز جمع کرنے کی کوشش کی ہے 😁
ز
زیک
انصر صحیح نہیں لگتا۔ مہاجر ٹائٹل تو رکھنے سے رہا کہ ہجرت کر نہیں رہا۔ انصار میں سے بھی نہیں ہو سکتا کہ مہاجر کی مدد نہٰیں کر رہا
مریم افتخار
مریم افتخار
بس پھر نیا نام رکھنے کا ارادہ ترک سمجھوں؟ 😁
یاز
یاز
لواحق۔۔۔ کہہ سکتے ہیں
ز
زیک
نیا کیا میں نے تو پرانا ترک کرنے کی کوشش کی تھی لیکن نتائج بھیانک تھے
ز
زیک
اور فوٹوگرافر نہیں رہا۔ اب ٹھیک؟
مریم افتخار
مریم افتخار
کیا آپ کلمے سے مہمل میں شفٹ ہو رہے ہیں؟
میرےاے آئی پرو ورژن کو بھی اس کے معانی سمجھ نہیں آئے۔
ز
زیک
یہ تو بہت مشہور اسم معرفہ ہے
Top