اے خان

محفلین
اےخان بھائی کہاں رہ گئے ہیں آپ؟ کہیںواقعی میں کرونا والا مسئلہ تو نہیں یا پھر گھر والوں نے سال والی مہلت واپس لے کر شادی کر ڈالی

اےخان بھائی کہیں وہ آخری نمبر والی راضی تو نہیں ہو گئی جو اردو محفل کو خیرباد کہہ گئے ہیں
نہیں ایسی کوئی بات نہیں آخری عشرے میں اعتکاف کیا تھا اس وجہ سے غائب تھا
 
Top