زیک

مسافر
یہ اچھی لڑی ہے۔ جس کو بھی ٹیگ کرنے کا شوق ہو رہا ہو یہاں پوسٹ کرے بجائے اس کے کہ دوسری لڑیوں میں درجنوں کو ٹیگ کرتا پھرے
 

زیک

مسافر
زیک بھائی، باقی لڑیوں میں درجنوں کو ٹیگ کرنے کے نقصانات؟؟؟ :)
ٹیگ کا مقصد ٹیگ شدہ کی توجہ ہے۔ درجنوں کی توجہ حاصل کرنا مشکل کام ہے۔

اگر ہر شخص درجنوں کو ٹیگ کرنا شروع کر دے تو ٹیگ شدہ لوگوں کی توجہ بٹ جائے گی اور ٹیگ کا کوئی مقصد نہیں رہے گا۔ پاکستانی فیس بک پر یہ دیکھا جا سکتا ہے
 
Top