ٹیگ

  1. زیک

    فونٹ کا استعمال اور نسخ تھیم

    محفل پر کچھ لوگ غلطی سے اور کچھ شوق سے اپنے مراسلوں پر فونٹ کا ٹیگ لگاتے ہیں۔ کچھ جگہ تو فونٹ کے ٹیگ کی ضرورت ہوتی ہے کہ اس کے بغیر متن درست نظر نہیں آتا مگر جہاں ضرورت نہ ہو وہاں فونٹ کا ٹیگ نہ لگانا بہتر ہے تاکہ قاری اپنی مرضی کے فونٹ میں تحریر پڑھ سکے۔ اگر آپ کہیں سے مواد کاپی پیسٹ کرتے ہیں...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ٹیگ والی گپ شپ

    اس دھاگے میں ہر ایک کو گپ شپ کی مکمل اجازت ہے، مگر ہر مراسلے میں فورم کے کسی نہ کسی شریک کو ٹیگ کرنا ضروری ہے۔ شمشاد
  3. فاتح

    ٹیگز کی تعداد

    کئی مرتبہ محفل میں نیا دھاگا کھولتے ہوئے متعدد ٹیگز لگانا ضروری ہو جاتا ہے لیکن ڈیفالٹ سیٹنگز کے باعث پانچ سے زائدٹیگز لگانے کی اجازت نہیں اور یوں ہمیں اپنی پوسٹ میں ٹیگز کے لیے ایک اضافی سطر لکھنی پڑتی ہے کہ قارئین میں سے کوئی مہربانی فرما کر اس پوسٹ میں بقایا ٹیگز شامل کر دے۔ مثال کے طور پر یہ...
  4. خواجہ طلحہ

    مائیکروسافٹ ٹیگ سسٹم کا اجراء۔

    مائیکروسافٹ ٹیگ عوام کے لیے مہیا کردیا ہے۔ ٹیگ سسٹم کتابوں، اخباروں ،پوسٹرز وغیرہ میں شائع ہونے والی اشیاء کے بارے میں موبائل فون یا سمارٹ فون کے کے کیمرے استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔جبکہ فون میں ٹیگ سافٹ وئیر نصب ہو۔ مختلف کمپنیاں جو کہ اخبارات اور رسائل...
  5. نبیل

    کئی موضوعات میں اکٹھے ٹیگ شامل کرنے کی سہولت!

    السلام علیکم، یہ بات خوش آئند ہے کہ آپ دوست موضوعات کو ٹیگ کرنے کی سہولت کا استعمال کر رہے ہیں۔ اس طرح کچھ عرصے میں ٹیگز کے ذریعے فورم کے موضوعات کو بہتر طور پر منظم کرنا ممکن ہو جائے گا۔ اب جبکہ فورم میں موضوعات کو ٹیگ کرنے کی سہولت شامل ہو چکی ہے تو پہلے سے موجود موضوعات کو ٹیگ کرنے کی ضرورت...
  6. نبیل

    موضوعات میں ٹیگ شامل کریں!

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ وی بلیٹن کے نئے ورژن میں موضوعات پوسٹ کرتے ہوئے ان میں ٹیگ بھی شامل کیے جا سکتے ہیں جو کہ فورم پر مواد کو منظم کرنے کے اعتبار سے ایک مفید فیچر ہے۔ میں اس پوسٹ میں ارسال کردہ موضوعات کے ٹیگز میں ترمیم کا طریقہ واضح کروں گا۔ ہر موضوع کے صفحے پر نیچے کی جانب...
Top