غائب اراکین یا تائب اراکین

نیرنگ خیال نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2013

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,258
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سر!
    ہم آپ کی طرح شعر تو نہیں کہہ سکتے البتہ یہ ضرور کہیں گے کہ آپ آئیں اور آتے رہیں۔ آپ کو موجودگی ہمارے لئے بہت پسندیدہ اور خوش کن ہے۔
    میرا خیال ہے کہ نثری شاعری تو میں نے بھی کر ہی دی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بس زیک ہم جتنے بیکار ہیں اتنے ہی مصروف بھی ہو گئے۔ میری آپ سے محبت و عقیدت کی وجوہات میں سے بڑی وجہ آپ کا اتنا کئیرنگ ہونا بھی ہے ۔ آپ کی کوشش سے آپکی محبت چھلک رہی تھی۔ محبت کے لیے کچھ دل مخصوص ہوتے ہیں۔ ابھی میں نے آپ سے اُس ریسرچ کا ماحصل بھی شئیر کرنے کی گزارش کرنی ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 24, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    الحمدللّہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ کہاں ہیں آج کل؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,621
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,503
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,238
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    نیرنگ تو چند دن پہلے نظر آئے تھے البتہ حمیرا کو کافی دنوں سے نہیں دیکھا
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,503
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ہاں یاد آیا خام تیل والی لڑی میں دیکھا تھا
     
    • متفق متفق × 2
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,758
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور آپ کی طبیعت بھی ناساز ہونی ہے وغیرہ۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ابن رضا بھائی بھی بہت عرصے سے دکھائی نہیں دیئے۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 2, 2018
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,742
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ابن رضا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,930
    وہ ٹویٹر پر ہوتی ہیں، کبھی کبھار یہاں آ جاتی ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,600
    موڈ:
    Cool
    حمیرا عدنان نے بتایا تھا کہ ان کے بچوں کی صحت کچھ ٹھیک نہیں تھی۔
    اللہ آسانی فرمائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,935
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں تو روز آتا ہوں یہاں اے خان۔ یادآورری پر شکرگزار ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حضرت آپ کے زیر سایہ ہی تو ہیں! حکم فرمائیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,238
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سائے سے نکل آئیں

    یعنی
    Come out of the shadows
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھی صلاح ہے. لیکن ابھی زیرسایہ تربیت جاری ہے. جب مکمل ہوگی تو خود ہی نکل آئیں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    @سید لبید غزنوی بھی شادی کے بعد سے بالکل غائب ہوگئے...
    اور کسی بھی طرح سے ٹیگ نہیں ہورہے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,238
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سید لبید غزنوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر