غائب اراکین یا تائب اراکین

نیرنگ خیال نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2013

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سید فصیح احمد بھی عرصہ سے غائب ہیں۔
    جلدی سے آجاو فصیح ویرے۔
    ماہی احمد کے پاس اب دو چڑیاں ہیں۔ وہ ماشاءاللہ ان میں مصروف ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محمداحمد بھائی!
    آپ پھر سے غائب ہیں۔
    اللہ کرے خیریت ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,797
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    حسیب نذیر گل ۔ شاید آپ جانتے ہوں۔
    آپ کی دوسری بات سے بالکل متفق ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,357
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک لمبی بیماری غیابت کا باعث بنی ورنہ ہم میدان چھوڑنے والوں میں سے نہیں ہیں۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیا ہوا تھا؟؟؟
     
  7. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,357
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے جس نے دوبارہ سے زندگی دی ہے اور صحت سے نوازاہے ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آمین۔
    باز خوش آمدید
    ہوا کیا تھا؟
     
  9. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,357
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فٹبالیا ہوگیا تھا ۔۔کھیلتے ہوئے سینے پے لگی چوٹ وبال جان بن گئی ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    اللہ مزید کرم فرمائیں!!!
     
  11. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,012
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    @آبی ٹو کول تو ایسے غائب ہوئے کہ ٹیگ بھی نہیں ہورہے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آبی ٹوکول
    اب شاید ہو جائیں ٹیگ
     
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم سے کیوں نہیں ہوئے ٹیگ؟؟؟
    :cry2::cry2::cry2:
     
  15. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    آپ نے ٹو اور کول کو جدا کر دیا تھا
     
    • متفق متفق × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    ویسے ٹوکول کا مطلب کیا ہے؟؟؟
    :thinking::thinking::thinking:
     
  17. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    وہی جو ٹو کول کا ہے :)
     
  18. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,481
    موجودہ کیفیت نامے سے ظاہر ہے کہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,481
    عثمان بھائی بھی کافی عرصہ سے نظر نہیں آئے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر