غائب اراکین یا تائب اراکین

نیرنگ خیال نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2013

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    لگتا ہے مس ہادیہ کی اسکول کی چھٹی بند ہوگئی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    یاز کافی دنوں سے نظر نہیں آرہے۔۔۔
    یا ہم ہی دیکھ نہیں پارہے؟؟؟
    محمد تابش صدیقی بھائی کو تو ان کی ضرور خبر ہوگی!!!
     
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس معاملے میں اتنا ہی باخبر ہوں، جتنا کہ آپ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,908
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    عبداللہ محمد بھائی سے پوچھ کے دیکھتے ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,908
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ارے اس پہ تو میرا دھیان ہی نہیں گیا۔ یہ بھی خفا ہیں :-(
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس سلسلے میں، میں ایک دہائی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے یہی کہہ سکتا ہوں کہ عادت سے مجبور ہیں خود ہی کہیں سے لڑھکتے لڑھکاتے آ دھمکیں گے پہلے بھی اکثر ایسے غائب ہو جاتے ہیں۔

     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جو محفلین راحیل فاروق کو محفل پہ واپس لائے گا، اس کے لیے ایک بہترین لڑی بناؤں گی۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    پہلے بتائیں وہ ہیں کہاں۔۔۔ ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ان کا نام گوگل کر لیں تو رابطہ ہوجائے گا۔:)
     
  10. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    وہ بھی دوسرے جون ایلیا ہیں۔۔۔۔۔

    ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
    آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
    اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
    کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ادب دوست -ڈاکٹر صاحب-اور دیگرے معطل حضرات کو بھی بحال کرنے کی طرف توجہ کی جائے ۔۔
     
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم سمجھے آپ کہنا چاہ رہی ہیں کہ اسے بہترین کھانے کھلاؤں گی!!!
    :love-over::love-over::love-over:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    چلیں اسی لڑی میں کھانے بھی کھلا دوں گی۔ کیا یاد کریں گے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    ثابت کردیا ناں عدنان بھائی کی پکی بہن ہیں!!!
    :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اس میں کیا شک ہے!:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    شک تو پہلے بھی نہیں تھا۔۔۔
    اب تو پکا ثبوت ہاتھ لگ گیا ہے۔۔۔
    عدنان بھائی تینوں مبارک ہووے!!!
    :cool::cool::cool:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ جملہ خوب تو ہے لیکن پکی پنجابی والی بات بنی نہیں، کچھ اور بھی ٹرائی کریں جیسے:

    جا وے دانیا (دانےآ) تینوں بوہتی بوہتی مبارک ہووے!
    یا
    "اَد نان" پائی مبارک ہووے!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب ان جملوں کو ہماری جانب سے ارسال کردہ سمجھا جاوے!!!
    ویسے جا وے دانیا (دانےآ) کا مطلب کیا ہے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,962
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جے توانوں ایدی سمجھ لگ گئی تے تسی پکا پنجابی ہو جانڑا اے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یہاں جا وے کا مطلب کسی کو بھیجنا نہیں ہے۔
    یہ بھی طرزِ تخاطب ہے۔
    جا رے جا کالے بدرا۔(مالا)
    جا وے پردیسیا۔۔۔(ریشماں)
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 10, 2018 1:13 شام
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر