غائب اراکین یا تائب اراکین

نیرنگ خیال نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2013

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    غدیر زھرا
    سیدہ شگفتہ
    دونوں غائب ہیں کافی عرصہ سے
    آپ دونوں سے التماس ہے کہ سالگرہ پہ آجائیں۔ کچھ دنوں کے لئے۔:)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 5, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,536
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس سالگرہ پر رانا بھائی بھی غائب ہیں۔
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    لو جی میری ایک ہی پکار پہ سیدہ شگفتہ تو آگئیں۔ شکریہ شگفتہ!
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    باقی سب غائبین کو بھی ایک ایک پکار روانہ کیجئے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایک پر نہ آئیں تو ہماری طرٖف سے زیادہ کی بھی اجازت ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,536
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    منیب الف بھائی بھی کچھ عرصہ سے غائب ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  7. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    فرحت آپی بہت شکریہ یاد رکھنے کا
    آجکل تو کوک سٹوڈیو ایکسپلورر شروع ہوچکا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اور بھی دکھ ہیں زمانے میں پڑھائی کے سوا۔
    کبھی کبھی تو ایسے لگتا ہے کہ حسیب خود ختم ہونے کو ہے:biggrin::grin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
    حسیب فی الحال تو ایک مراسلے کا جواب لکھ رہا ہے۔ اگلے لمحے پتہ نہیں کیا کرے گا:eek::eek::eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,342
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اب تو اگلا لمحہ بھی گزر گیا ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,887
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مجھے لگتا ہے کہ محمد ظہیر بھائی بھی کئی دن سے نہیں آئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,620
    موڈ:
    Cool
    یا محمدظہیر بھائی۔
     
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,023
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ارے واہ۔ بڑے بڑے لوگ واپس آئے ہیں بھئی۔
    مثلا ذرا گنتی تو کروائیں اگر ممکن ہو تو۔
    اسی کا ہی تو نام زندگی ہے۔ ایسا گھماتی ہے کہ کیا کوئی رولر کوسٹر گھمائے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,949
    یاد کرنے کے لیے بہت شکریہ :) اپنی غیر موجودگی میں کوئی یاد کر لے تو خوشی ہوتی ہے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    بھائی یہ انالیسس موجود ہے کیا محفل پر-

     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,792
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اچھا۔ کون واپس آیا ہے ذرا ہمیں بھی بتائیں؟
    ان گنت۔
    بالکل جی ایسے ہی ہے لیکن کچھ عرصہ بعد زندگی کا یہ گھمانا بھی ایک روٹین بن جاتا ہے اور بور کرنا شروع کردیتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    آپ کی محبت کےلیے مشکور ہوں بہنا۔ آپ نے یاد کیا بہت شکریہ۔ میں خود بھی آنا چاہ رہی تھی سالگرہ کے دنوں میں۔ بس یونہی کاہلی سوار ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    چھوٹے بھیا کیسے ہیں؟
    نظر نہیں آتے :)
    بچھو بنانے کی کوئی نئی ترکیب تو ایجاد نہیں کی :)
     

اس صفحے کی تشہیر