عندلیب کئی دنوں سے بہت یاد آ رہی ہیں۔ اللہ کرے کہ وہ اور ان کا گھرانہ خیریت سے ہوں۔ آمین!
جاسمن لائبریرین اکتوبر 16، 2023 #1,421 عندلیب کئی دنوں سے بہت یاد آ رہی ہیں۔ اللہ کرے کہ وہ اور ان کا گھرانہ خیریت سے ہوں۔ آمین!
جاسمن لائبریرین اکتوبر 21، 2023 #1,422 ظہیراحمدظہیر بھائی نجانے کدھر غائب ہیں. فکر ہو رہی ہے۔ اللہ کرے کہ ہر طرح کی خیریت ہو۔ آمین! اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ظہیراحمدظہیر بھائی نجانے کدھر غائب ہیں. فکر ہو رہی ہے۔ اللہ کرے کہ ہر طرح کی خیریت ہو۔ آمین! اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 21، 2023 #1,423 جاسمن نے کہا: ظہیراحمدظہیر بھائی نجانے کدھر غائب ہیں. فکر ہو رہی ہے۔ اللہ کرے کہ ہر طرح کی خیریت ہو۔ آمین! اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم تو آپ کو یاد کر رہے تھے ۔ آپ ظہیر بھائی کو ۔ چلیے خیریت تو معلوم ہوئی ۔ ظہیر بھائی مصروف ہوں گے کافی ،
جاسمن نے کہا: ظہیراحمدظہیر بھائی نجانے کدھر غائب ہیں. فکر ہو رہی ہے۔ اللہ کرے کہ ہر طرح کی خیریت ہو۔ آمین! اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم تو آپ کو یاد کر رہے تھے ۔ آپ ظہیر بھائی کو ۔ چلیے خیریت تو معلوم ہوئی ۔ ظہیر بھائی مصروف ہوں گے کافی ،
سید عاطف علی لائبریرین جولائی 18، 2024 #1,425 جاسمن نے کہا: @Fawad - مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جاسمن ۔ پھر تو اقبال جہانگیر کو بھی یاد کیجیے۔ کیوں نہ کہیے گا اب۔
جاسمن نے کہا: @Fawad - مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جاسمن ۔ پھر تو اقبال جہانگیر کو بھی یاد کیجیے۔ کیوں نہ کہیے گا اب۔
سیما علی لائبریرین جولائی 18، 2024 #1,426 جاسمن نے کہا: عندلیب کئی دنوں سے بہت یاد آ رہی ہیں۔ اللہ کرے کہ وہ اور ان کا گھرانہ خیریت سے ہوں۔ آمین! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب کیوں کیا آپ نے کہنا ہے آ عندلیب مل کہ کریں آہ و زاریاں
جاسمن نے کہا: عندلیب کئی دنوں سے بہت یاد آ رہی ہیں۔ اللہ کرے کہ وہ اور ان کا گھرانہ خیریت سے ہوں۔ آمین! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب کیوں کیا آپ نے کہنا ہے آ عندلیب مل کہ کریں آہ و زاریاں
سیما علی لائبریرین جولائی 18، 2024 #1,430 علی وقار نے کہا: سید عمران مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مفتی صاحب