غائب اراکین یا تائب اراکین

فہد اشرف

محفلین

جاسمن

لائبریرین
یاز بھائی کی کسی کچھ خبر ہے؟
کسی کے پاس ان کا رابطہ نمبر ہو تو رابطہ کر کے خیریت بتائیں۔
اللہ کرے سب خیریت ہو۔
 
م حمزہ

محفلین
صرف یہی دو نہیں ہیں، بلکہ سین خے، لاریب، ہادیہ، عثمان صاحب اور دیگر کچھ دوست بھی کافی عرصے سے غائب ہی ہیں!
بالکل صحیح محترم! البتہ ان میں سے سین خے صاحبہ نے شاید کل بس اپنا کوائف نامہ اپڈیٹ کیا تھا۔ اگر کسی صاحب یا صاحبہ کے پاس مذکورہ محفلین تک رسائی کا کوئی اور ذریعہ ہو تو میرے خیال سے ان غائب احباب سے رابطہ کرکے یہاں ان کی خیر خیریت کے بارے میں بتانا چاہیے۔ کم سے کم اتنا اطمینان تو رہےکہ سب لوگ خیرو عافیت سے ہیں۔
 
ہادیہ خیریت سے ہیں الحمداللہ۔
 
Top