اطلاع

تیشہ

محفلین


میرے بچے بھی آپکے ہی جیسی پنجابی بولتے ہیں فہیم ۔ ۔ سمجھ لیتیں ہیں کیونکہ غصے میں ،میں پنجابی ہی بولتی ہوں اسلئے سمجھ لیتیں ہیں مگر
zzzbbbbnnnn-1.gif
جب کچھ بولنے کی کرتیں ہیں تو پھر اسی نوے پورے سو ،ساٹی وغیرہ ہی بولتیں ہیں :tongue:
zzzbbbbnnnn-1.gif
 

فہیم

لائبریرین
میرے بچے بھی آپکے ہی جیسی پنجابی بولتے ہیں فہیم ۔ ۔ سمجھ لیتیں ہیں کیونکہ غصے میں ،میں پنجابی ہی بولتی ہوں اسلئے سمجھ لیتیں ہیں مگر
zzzbbbbnnnn-1.gif
جب کچھ بولنے کی کرتیں ہیں تو پھر اسی نوے پورے سو ،ساٹی وغیرہ ہی بولتیں ہیں :tongue:
zzzbbbbnnnn-1.gif

چلیں پھر ان کو بتادیئے گا کہ اس طرح پنجابی کی ٹانگیں توڑنے والے صرف وہی نہیں:rollingonthefloor:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاں ہے تو آپکی اپنی ہی ایجاد :battingeyelashes:

کل مناہل نے بھی ٹانگ توڑ پنجابی بولی ہے ۔ روٹی نہیں کھاتی روز مجھ سے ڈانٹ کھاکے ہی ختم کرتی ہے جیسے ہی میں اِدھر اُدھر ہوتی ہوں ٹکڑے کرکے باہر پرندوں کو ڈال دیتی ہے اور مجھے کہتی ہے کھالی ساری ۔
کل میں نے جب ڈانٹا اور بولا مجھے پانچ منٹ میں ختم نظر آنی چاہئیے اور غصے میں میں پنجابی بولتی ہوں اسکو ڈانٹ کے جیسے ہی میں ادھر آئی ، پانچ منٹ بعد میں گئی تو دیکھا برتن خالی پڑے ہوئے ہیں مجھے لگا پھر کہیں پھینک آئی ہے میں نے غصے میں بولا کھتے ِ سٹ َ کے آئی اے ؟ :mad:
ایکدم گبھرا کے بولی آئی ڈڈنٹ ِ ساٹی
zzzbbbbnnnn-1.gif

کہ میں نے نہیں ساٹی ۔
ٹانگ توڑ پنجابی یوز کی اس نے مکس کرکے ۔


:haha::haha::haha:
 

تیشہ

محفلین
فہیم،زین، شگفتہ ، کوئی بھی اِدھر آن نکلے تو پلیز ذرا موسم پے روشنی ڈالے پاکستان میں ، فروری کا پہلے ہفتے میں موسم کیسا ہؤتا ہے :confused: ؟ سردی ؟ بہت شدید سردی؟ کہ نارمل ؟ کوٹ کی ضرورت پڑتی ہے کیا ؟
اور اگر سردی ہے تو گیس تو ہوتی ہے ناں ہیٹر آن کرنے کو :worried: ؟
 

شمشاد

لائبریرین
فروری میں اگر تو آپ اسلام آباد یا راولپنڈی آ رہی ہیں تو بہت زیادہ سردی ہوتی ہے۔ لاہور کا بھی یہی حال ہوتا ہے۔

کراچی کا مجھے نہیں معلوم۔
 

فہیم

لائبریرین
کراچی میں اتنی سردی کہ ہیٹر آن کرنا پڑجائیں تو خیر نہیں پڑتی۔
فروری میں کراچی میں بھی سردی ہی ہوتی ہے۔
بس پچھلے سے پچھلے سال یہاں بہت سردی پڑی تھی۔ کہ ریکارڈ توڑ دیے تھے اس نے۔
باقی یہاں نارمل سی سردی ہوتی ہے۔
لندن کے مقابلے تو کچھ بھی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لوٹ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں نہیں، یہ لوٹ کے تو نہیں آئی، بلکہ یہ لوٹ جانے کے لیے آئی ہے۔
 

زین

لائبریرین
مجھے تو کوئٹہ اور بلوچستان کے علاوہ ملک کے کسی دوسرے علاقے کے موسم کے بارے میں خاص معلومات نہیں‌
 

تیشہ

محفلین
اڑتے اڑتے خبر پہونچی ہے کہ ماوراء بٹیا کا سفر آرام سے تمام ہوا اور اب آرام فرما رہی ہیں۔


جی ابن ِ بھیا آج ماورہ کا ٹیکیسٹ آیا ہے کہ باجو اسلام آباد کا موسم بہت حیسن ہورہا ہے ۔ ائیرپورٹ سے باہر نکلتے ہی بارش ہونے لگی ہے ۔ لوڈ شیڈنگ بھی زیادہ نہیں ہے ۔
:happy:
 

تیشہ

محفلین
بالکل پاکستان کا موسم کافی اچھا ہے اجکل۔ لیکن عارف کی بات کہ چینی کی کمی ہوئی ہوئی ہے:grin:



68-1.gif


:battingeyelashes: تمھآرا ٹیکیسٹ ملا ،، سوچا کچھ تھکاوٹ دورُ کرلو تو کسی روز کرتی ہوں ۔
تمھارے لئے یہاں فیڈر پے فیڈر تیار ہورہے ہیں ماورہ :chatterbox: اور تمھیں پتا ہی نہیں :party:
chips.gif
 

تیشہ

محفلین
فروری میں اگر تو آپ اسلام آباد یا راولپنڈی آ رہی ہیں تو بہت زیادہ سردی ہوتی ہے۔ لاہور کا بھی یہی حال ہوتا ہے۔

کراچی کا مجھے نہیں معلوم۔


آنا تو چاہ رہی ہوں مگر بتائے بغیر ۔۔امی لوگوں کو نہیں بتانا میں پہنچ رہی ہوں :party: سرپرائز ہوگا وہاں سب کے لئے :battingeyelashes: پھر سوچا نا بتایا تو مجھے ائیرپورٹ سے کون لینے آئے گا :worried: اگر خود تیکسی کی تو پاکستان کے ٹیکسی ڈرائیوروں کا کیا بھروسہ لوٹ ُ کے سامان چلتے بنے اور اللہ جانے میرا کیا بنے :lol::lol:
مگر میرے خیال میں میرے لئے پاکستان کی سردی زیادہ نہیں ہوسکتی ۔ جب یہاں کی ہم برادشت کرلیتے ہیں ، برفباری میں رہتے ہوئے تو کیا پتا پاکستان کی میرے لئے زیادہ نا ہو ۔ ۔بس صرف گرمی میں برداشت نہیں کرپاتی مگر سردی کی خیر ہے ۔ :battingeyelashes:
 
Top