ماوراء

  1. فہد اشرف

    ن م راشد حزن انسان

    حزنِ انسان (افلاطونی عشق پر ایک طنز) جسم اور روح میں آہنگ نہیں، لذت اندوز دلآویزئ موہوم ہے تو خستۂ کش مکش فکر و عمل! تجھ کو ہے حسرتِ اظہارِ شباب اور اظہار سے معذور بھی ہے جسم نیکی کے خیالات سے مفرور بھی ہے اس قدر سادہ و معصوم ہے تو پھر بھی نیکی ہی کیے جاتی ہے کہ دل و جسم کے آہنگ سے محروم ہے تو...
  2. ماوراء

    اطلاع

    السلام علیکم، اطلاع یہ ہے کہ میں کچھ عرصے کے لیے پاکستان جا رہی ہوں اور اب محفل پر فعال نہیں رہ سکوں گی۔ مجھے یقین ہے کہ میری غیر موجودگی سے کوئی فرق تو نہیں پڑے گا لیکن پھر بھی آپ سب کو بتا کر جا رہی ہوں۔
  3. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    جیسا کہ اردو بلاگنگ کا دائرہ روز بروز وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے، لہذا اردو بلاگرز کو متحرک رکھنے کے لیے میں نے اور ماوراء نے اردو کے ایک منفرد مشترکہ بلاگ "منظرنامہ" کا آغاز کیا ہے۔ "منظرنامہ" پر ہم ہیں آپ کے میزبان اور یہ ہے ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں ہم جانیں گے اردو بلاگرز کو اور قریب آئیں...
Top