اطلاع

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی، وہاں آتی ہے تو یہاں کیوں نہیں آتی۔

میری طرف سے گلہ کیجیئے گا۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، یہیں ہوں۔ آپ پتہ نہیں مجھے کہاں کہاں بھیجتے رہتے ہیں۔ آتی تو ہوں محفل پر۔۔آپ کو پتہ نہیں کیوں نظر نہیں آتی؟

باجو، بہت اچھی تصویریں ہیں۔شکریہ۔ :party:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد بھائی، یہیں ہوں۔ آپ پتہ نہیں مجھے کہاں کہاں بھیجتے رہتے ہیں۔ آتی تو ہوں محفل پر۔۔آپ کو پتہ نہیں کیوں نظر نہیں آتی؟

باجو، بہت اچھی تصویریں ہیں۔شکریہ۔ :party:


:battingeyelashes: اتنے دنوں بعد آئی ہو اور چلی بھی گئی ۔۔ لگتا ہے لوڈ شیڈنگ پرابلم چل رہا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی، یہیں ہوں۔ آپ پتہ نہیں مجھے کہاں کہاں بھیجتے رہتے ہیں۔ آتی تو ہوں محفل پر۔۔آپ کو پتہ نہیں کیوں نظر نہیں آتی؟

باجو، بہت اچھی تصویریں ہیں۔شکریہ۔ :party:

پتہ نہیں محفل میں کب آتی ہو، کہاں آتی ہو اور کب چلی جاتی ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کے پاس اس کا فون نمبر تو ہو گا، کال کر کے معلوم کریں کہیں یہ بھی تو نہیں سدھار گئی؟
 
دو روز قبل میسینجر پر ماراء بٹیا سے مختصر سی گفتگو ہوئی تھی۔ غالباً وہاں کافی رات ہو چکی تھی۔ دعا سلام و خیر خیریت کے آگے فقط یہ سن سکا تھا کہ بجلی کی ہائے ہائے مچی ہوئی ہے باقی سب خیر ہے۔
 
Top